نامور صحافی نسیم عارفی اور ظہیر الدین علی خان کو صحافتی برادری کا بھرپور خراج۔ عزیز احمد، عامر علی…
ظہیر الدین علی خان اور نسیم عارفی مرحومین کو خراج عقیدت پیش کرنے کی غرض سے سال 2024ء سے ہر سال پانچ اردو صحافیوں کو مختلف زمروں میں انکی خدمات کے اعتراف میں فی کس دس ہزار روپیے کا ایوارڈ اور توصیفی سندپیش کی جائے گی۔یہ اعلان حیدراباد کے!-->…
مسلم لڑکے بچے کو اسکول میں پیٹنے کے واقعہ کی کانگریس نے مذمت کی
اتر پردیش کے مظفر نگر میں واقع ایک اسکول میں مسلم طالب علم کے ساتھ پیش آئے تشدد کی کانگریس نے مذمت کی ہے، کانگریس کی طرف سے کہا گیا کہ معصوم بچوں کے ذہنوں میں تعصب کا زہر گھولنا اور اسکول جیسے مقدس مقام کو نفرت کا بازار بنانا انتہائی!-->…
حیدرآباد میں ایک نوجوان لڑکی کی بلیڈ کے ساتھ سڑک پر ہنگامہ آرائی
حیدرآباد کے مشیرآباد علاقے کے اشوک نگر چوراہے پر ہفتہ کی رات ایک نوجوان لڑکی نے ہاتھ میں ریزر بلیڈ لئے کافی ہنگامہ کیا۔ اس نے سڑک پر سے گزرنے والے نوجوانوں پر بلیڈ سے حملہ کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران چند افراد زخمی ہوئے
کافی دیر تک!-->!-->!-->…
اترپردیش میں ایک خاتون ٹیچر کی شرانگیزی _ ہندو طلبا سے مسلم طالب علم کے ساتھ کروایا یہ کام : ویڈیو…
اترپردیش میں ایک خاتون ٹیچر کی کلاس روم میں شرانگیزی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔جس میں خاتون نیچر کی جانب سے مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کی اس کے ہندو ہم جماعتوں کو ترغیب دے رہی ہے
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لڑکا!-->!-->!-->…
ہمیں ہندومسلم کے بجائےانسانیت کےچشمےسےایک دوسرے کودیکھنا اورنفرت کوختم کرناہوگا
’میرے گھرآکرتو دیکھو‘جاری مہم کےتحت بے باک کلیکٹیو گروپ کے دفتر میں ۱۲؍ علاقوں سے آنے والوں نےگفت وشنید کی اور نفرت مٹانے کا عہد کیا
’میرے گھر آکر تودیکھو ‘جاری مہم کے تحت عربیہ ہوٹل کے پیچھے واقع بے باک کلیکٹیو گروپ کے دفتر میں!-->!-->!-->…
مشہور شاعر اور انقلاب کے قطعہ نگار اِرتضیٰ نشاط انتقال کرگئے
ایم ایم ویلی قبرستان (کوسہ) میں سپرد خاک کیا گیا،ریت کی رسی اور تکذبان جیسے شعری مجموعوں کے خالق اور انقلاب کےالف نون کے انتقال سے ادبی فضا سوگوار
وسیع التجربہ صحافی، کہنہ مشق شاعر اور انقلاب کے قطعہ نگار ارتضیٰ نشاط منگل کی شب رحلت!-->!-->!-->…
ہندوستان نے خلائی میدان میں رقم کی تاریخ ۔ چندریان 3 نے کامیابی کے ساتھ چاند پر رکھا قدم
نئی دہلی: ہندوستان نے آج خلائی شعبہ میں تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان کے چندریان 3 کے وکرم لینڈر نے شام چاند کے قطب جنوبی خطے میں نہایت آسانی سے اترنے کا عمل مکمل کرلیا ہے۔
نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی نظریں ہندوستان پر ٹکی ہوئی تھیں!-->!-->!-->…
عادل درانی خان نے میرے کئی ویڈیوز ایک عرب کو فروخت کردئے : راکھی ساونت کا الزام ؛ ویڈیوز دیکھیں
ممبئی _ بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر عادل درانی پر سنسنی خیز الزامات لگائے ہیں۔ اس نے الزام لگایا کہ عادل نے اس کی عریاں ویڈیوز لاکھوں روپے میں ایک عرب کو فروخت کیں۔
عادل نے ویڈیو اس وقت شوٹ کی جب میں باتھ روم!-->!-->!-->…
کرلا :ریلوے پرمدرسہ بی بی حلیمہ کی خالی جگہ پر قبضہ کی کوشش کا الزام
۶؍ پولیس اہلکار لوہے کی ریلنگ اور جالیاں لے کر آئے تھے ۔ٹرسٹیوں اورمقامی افراد نے آرڈرکی کاپی مانگی لیکن ان کے پاس کوئی آرڈر نہیں تھا
یہاں مقامی افراد کے ذریعے جھوپڑے خرید کربنائے گئے مدرسہ کو کئی ماہ قبل منہدم کردیا گیا تھااو ر!-->!-->!-->…
گوونڈی سے بایو ویسٹ پلانٹ منتقل کرنے کی ہدایت
بامبے ہائی کورٹ نے ایس ایم ایس کمپنی کے پلانٹ کوشہریوں کےلئے نقصاندہ قرار دیتے ہوئے اسے رہائشی علاقے سے دورنصب کرنے کی ہدایت دی
رہائشی علاقے کے قریب دیونار میںبائیو میڈیکل ویسٹ کا پلانٹ نصب کرنے اوربائیو میڈیکل ویسٹ کو ضائع کرنے سے!-->!-->!-->…