صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اورنگ آباد حلقہ سے بی جے پی ورکروں کی بغاوت کے آثار

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) شیوسینا بی جے پی متحدہ محاذ نے اورنگ آباد حلقہ کے لئے موجودہ ایم پی چندر کانت کھیرے کو امیدواری دی ہے ۔ انھوں نے آج اپنے رابطہ آفس کا افتتاح کیا مگر بی جے پی کے قائدین اور ورکرس اس تقریب میں شامل نہیں ہوئے ۔…

عدالت کے حکم امتناع کے باوجود مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنانے کی کارروائی جاری

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیڑبائی پاس سروس روڈ میں حائل املاک ہٹانے کی کارروائی چوتھے دن بھی جاری رہی ۔ عدالتی حکم امتناع کے باوجود میونسپل کارپوریشن انتظامیہ انہدامی کارروائی کرتا رہا ۔ اس کارروائی کے دوران مدینہ کلیکشن سمیت ۳۵ قبضہ…

کیا لوک سبھا انتخابات میں سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا ؟

تحریر : اُدئے تان پا ٹھک/ترجمہ۔عارِف اگاسکر مہاراشٹر میں لو ک سبھا کی سیٹیں(۴۸) بی جے پی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۲ شیو سینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۱۸ راشٹر وادی کانگریس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۵ ۰ …

آئی آئی ٹی ممبئی ، بی ایم سی اور ریلوے کے آڈٹ دستہ نے سی ایس ٹی فوٹ اوور بریج آڈٹ میں لا پرواہی…

ممبئی : ایلفنسٹن پل اور اندھیری میں گوکھلے پل گرنے کے بعد بی ایم سی ، آئی آئی ٹی ممبئی اور ریلوے ممبئی کے کل ۴۴۵ فوٹ اوور بریج اور روڈ اوور بریج کا مشترکہ آڈٹ کیا تھا ۔ جس میں کئی پلوں کوتوڑ کر نئے سرے سے بنانے کی تجویز پیش کی گئی…

بڑے پیمانے پر منعقد مفت طبی کیمپ میں 1100 سے زائد مریض مستفید

ناگپور : جماعت اسلامی ہند ناگپور سینٹرل اور میڈیکل سروس سوسائٹی آف انڈیا ناگپور کے مشترکہ اہتمام سے مومن پورہ کے سماج بھون میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس کیمپ کا آغاز میڈیکل سروس سوسائٹی کے صوبائی صدر ڈاکٹر پرویز مانڈوی والا کے…

مہاراشٹر اسٹیٹ خانگی پرائمری ٹیچرس وغیرتدریسی ملازمین مہاسنگھ کا ناسک میں اجلاس

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مہاراشٹر اسٹیٹ تسلیم شدہ خانگی پرائمری ٹیچرس وغیر تدریسی ملازمین مہاسنگھ کی ریاستی مجلس عاملہ کی میٹنگ ریاستی نائب صدر سنتوش آئرے کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔ اس میٹنگ میں مہاسنگھ کے ریاستی جنرل سکریٹری کے آر…

قیصر کالونی میونسپل ہیلتھ سنٹر میں طبی سہولتوں کے فقدان سے مریض پریشان

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) قیصر کالونی میں واقع میونسپل ہیلتھ سینٹر میں آنے والے مریضوں کو طبی سہولتیں فراہم کی جائیں اس مطالبہ پر جن جاگرن سمیتی کے ایک وفد نے کارگزار میونسپل ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نیتا پاڈلکر سے ملاقات کی اور ایک میمورنڈم…

خاتون کارپوریٹرکے شوہر کی ہراسانی سے دلبرداشتہ بی جے پی وارڈ صدر نے خود کشی کرلی

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) جئے بھوانی نگر کے متوطن بی جے پی وارڈ صدر نے گذشتہ روز پھانسی لگا کر خودکشی کرلی اس معاملے میں پولس نے کانگریس کی کارپوریٹر کے شوہر سمیت تین افراد کے خلاف مکند واڑی پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرکے ایک ملزم کو…

بیڑ بائی پاس پر تجاوزات ہٹانے کے نام پر مسلمانوں کی املاک کو نشانہ بنایا گیا  

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بیڑ بائے پاس روڈ کا ٹریفک کم کرنے اور اس ٹریفک کو منتقل کرنے کے لئے میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے اس راستے کو ۲۰۰ فٹ کرنے اور سروس روڈ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کی کارروائی عملی طور پر شروع کردی گئی ہے ۔…

جنگ کم ، افواہ زیادہ !

سنجئے رائوت / ترجمہ عارِف اگاسکر ’’پاکستان پر حملے کے تعلق سے کئی لوگوں نے شبہ کا اظہار کیا ہے ۔ جنگ نام کا کھیل ختم ہو نے پر بھی روزتفصیلی رپورٹیں حاصل ہو رہی ہیں ۔ حملے کے ثبوت چاہنے والے خاموش رہیں اورکل دوبارہ حملے ہوں گے ، اس…