صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اے ایم یو کے پروفیسر ایم یو ربّانی رائل کالج آف فزیشیئنس ، لندن کے فیلو منتخب

علی گڑھ : جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے کارڈیالوجی سنٹر کے سینئر ڈاکٹر پروفیسر ایم یو ربّانی کو امراض قلب کے علاج کے شعبہ میں ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں رائل کالج آف فزیشیئنس ،…

ڈاکٹر سیف خان کو کناڈا میں آئی اے ڈی آر اسٹار نیٹ ورک اکیڈمی فیلوشپ سے نوازا گیا

علی گڑھ : ڈاکٹرزیڈ اے ڈینٹل کالج ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے پیریوڈونٹکس و کمیونٹی ڈنٹسٹری شعبہ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سیف خان نے برٹش کولمبیا یونیورسٹی ، ونکوور ، کناڈا کی فیکلٹی آف ڈنٹسٹری میں واقع پروفیسر ہانّو لارجاوا…

بی ایس ڈبلیو ؍ بی لِب ؍ بی پی ایڈ ؍ ایم پی ایڈ کے امتحان فارم بھرنے کی آخری تاریخ 20؍ جولائی

علی گڑھ، 18؍جولائی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے دفتر کنٹرولر امتحانات نے مطلع کیا ہے کہ جو طلبہ بی ایس ڈبلیو؍بی لِب؍بی پی ایڈ؍ ایم پی ایڈ کے گریجویٹنگ کورس امتحان میںسی بی سی ایس نظام کے تحت شامل ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں وہ…

قومی کونسل کے صدر دفترمیں ’فروغ فارسی زبان‘ پینل کی میٹنگ

نئی دہلی : فارسی زبان میں ہماری تاریخ وتہذیب کی جڑیں پیوست ہیں ۔ ایک عرصہ تک ہمارے ملک میں اس زبان کا بول بالا رہا ہے ۔ اس زبان نے گنگا جمنی تہذیب کی ترجمانی کا بھی فریضہ انجام دیا ہے ۔ لیکن آج ہندوستان میں اس کا دائرہ سکڑتا جارہاہے ،…

پولس کو دھوکہ دے کر عادی مجرم فرار ، دو روز میں دوسری واردات

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مختلف وارداتوں میں ملوث عادی مجرم والوج پولس کو چکما دے کر فرار ہوگیا ۔ یہ واقعہ گذشتہ دوپہر دو بجے کے قریب پیش آیا ۔ پولس سے ملی تفصیلات کے مطابق عادی ملزم گنیش بنسوڑے ساکن والوج کے خلاف والوج پولس اسٹیشن میں…

 میئر گھوڑیلے کی متعلقہ افسران کیساتھ اہم میٹنگ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) واضح رہے کہ یہاں جنتے بھی میونسپل کمشنرس آئے انھوں نے نیا تجربہ کیا ۔ سابق میونسپل کمشنر اسیم کمارگپتا نے یہاں بی او ٹی پروجیکٹس کا تجربہ شروع کیا ۔ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہا ۔ سابق میونسپل کمشنر ڈاکٹرپر…

بقایا بل فوری ادا کیے جانے کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) بقائے بل فوری ادا کئے جائیں، اس مطالبہ پر AMC کانٹریکٹرس اسوسی ایشن نے آج سے میونسپل کارپوریشن دفتر پر بے مدت ہڑتال شروع کی ہے۔ہڑتال پر بیٹھے کانٹریکٹرس کا الزام ہیکہ کام کرنے کے بعد بھی AMC انتظامیہ انھیں بلوں…

اورنگ آباد میں پہلا ہمہ لسانی کتب میلہ برائے اطفال کا مطالبہ

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) اس وقت ملک میں بلاشبہ اردوزبان و ادب کے فروغ ، معیاری کتابوں کی اشاعت و ترویج میں قومی کونسل برائے فروغ  اردو زبان  سر فہرست ہے ۔ کونسل کے قیام سے اردوزبان و ادب کو بہت فائدہ پہنچا ہے ، صرف زبان و ادب کو ہی نہیں…

حقوق العباد کے بغیر حج کی ادائیگی قابل قبول نہیں : سمیہ سمرین

ناگپور : سفر حج سے پہلے عازمین کو صدق دل سے پچھلے تمام گناہوں سے توبہ و استغفار کرلینا چاہئے ۔ اگر عازمین حج کا کسی پر کوئی حق یا امانت ہو تو اسے ادا کر دینا بھی ضروری ہے ۔ جانز اور حلال دولت سے ہی حج ہو سکتا ہے ورنہ اللہ کے نزدیک اس کی…

نریندر مودی کی حکومت میں ہجومی دہشتگردی جاری ہے : اسدالدین اویسی

ممبٸی : (نورمحمدخان) چاندیولی اسمبلی حلقہ ساکی ناکہ 90فٹ روڈ پر واقع ڈیسوزا بلڈنگ کے سامنے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت اگھاڑی اتحاد کی جانب سے حالات حاضرہ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبٸی و مہاراشٹرا کے  لیڈران نے اظہار خیال…