آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن ممبرا کی جانب سےسی ٹی ای ٹی رہنمائی نشست
ممبرا : آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن ہمیشہ ہی اساتذہ کے تعلیمی معیار کے سلسلے سے مختلف سیمینار اور تربیتی پروگرام کا انعقاد کرتا آیا ہے۔ اسی سلسلے میں آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسو سی ایشن ممبرا نے ایک تاریخی اور فخریہ کارکردگی کا…
ونچت اور مجلس کے درمیان اتحاد ٹوٹنے سے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں : شاکر پٹنی
ممبئی : میڈیا میں آنے والی خبروں جس کے مطابق مجلس اتحاد المسلمین کا ونچت کے ساتھ آئندہ اسمبلی انتخاب کیلئے اتحاد نہیں ہو پایا ہے سے مجلس کے ارکان و کارکان اور مسلمانوں کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ہم تنہا بھی بہتر مظاہرہ کریں گے…
وقف ٹریبونل پر ملی بھگت کا الزام عائد کرنے والے بنگالی گینگ کو معافی مانگنی پڑی
ممبئی : آزاد میدان فسادات اور قتل کے ملزم زمین مافیا ، توڑوئے ناگپاڑہ ، نام نہاد مذہبی شخصیت باہوبلی شری معین اشرف عرف بابا بنگالی اور اس کے گینگ کو پھر ایکبار اورنگ آباد وقف بورڈ ٹریبونل میں منھ کی کھانی پڑی کیونکہ بنگالی گینگ نے…
انڈین سبز عمارت تعمیر کونسل آئی جی بی سی کی جانب سے رکن پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل کا پرتپاک استقبال
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مورخہ ۶ ستمبر ۲۰۱۹سی آئی آئی کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹریز کی جانب سے پارلیمانی فورم کا ایک حصہ ہونے کے ناطے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل کو مدعو کیا گیا ۔ اس پارلیمانی فورم کا مقصد مختلف سیاسی جماعتوں میں صنعت و…
وزیراعظم مودی کی آریک سٹی کے افتتاح کے موقع پر اورنگ آباد آمد
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آج اورنگ آباد میں آریک سٹی کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم مودی کی آمد ہوئی ۔ بچت گٹ کی خواتین نے اپنی محنت سے گاﺅں دیہاتوں کو مالی طاقت دی ہے ۔ جس کی وجہ سے دیش کو بھی ترقی مل رہی ہے ۔ بچت گٹ خواتین کی حوصلہ…
جماعت اسلامی ہند این آر سی سے خارج افراد کو قانونی امداد فراہم کرے گی
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر سید امین الحسن نے کہا کہ جماعت این آر سی آسام کے حتمی فہرست سے خا رج لوگوں کی مفت قانونی مدد کرے گی ۔ انہوں نے ملک کے دیگر ریاستوں میں این آر سی کی توسیع کی بھی مخالفت کی ۔
مرکز جماعت اسلامی…
اردو کے دو اخبارات کئی ماہ سے اپنے ملازمین کو تنخواہ نہیں دے رہیں
ممبئی : اردو عوام اور مسلمانوں کی ترجمانی کی آڑ میں اپنی تجوری بھرنے کی تجارت کرنے والے دو اردو اخباروں کے ملازمین جن میں اردو کے صحافی بھی شامل ہیں ان کی تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشانیوں میں ہیں ۔ کئی ملازمین نے تو اب تنخواہ کی امید…
بھیونڈی کارپوریشن کے اسکولوں کی مخدوش عمارتیں بچوں کی سلامتی کو خطرہ
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) بھیونڈی نظامپور سٹی کارپوریشن کے ۹۷؍ اسکولیں ۳۰؍ عمارتوں میں جاری ہیں جن میں سے بیشتر ۲۰تا۳۰؍ سال پرانی ہیں ۔ چند ایک عمارتوں کی عمریں ۵۰؍ سال سے تجاوز کر چکی ہیں ۔ ان اسکولوں میں سے بیشتر کا سروے اور اسٹرکچرل…
اردو کارواں ممبئی کے زیر اہتمام فراق گورکھپوری کو انکے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا گیا
ممبئی : اردو و ہندی ادب کے مایہ ناز غزل گو شاعر فراق گورکھپوری کی تاریخ پیدایش کے موقع پر اردو کارواں ممبئی نے مشہور و معروف شاعر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے معروف شاعر و صحافی شمیم طارق ، قیصر خالد آئی پی ایس ، آئی جی ممبئی اور آنند…
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 : چاندیولی اسمبلی حلقہ 168 کا تاج کس کے سر
2019 پارلیمانی انتخابات مہاراشٹرا میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کی شکست اور بی جے پی شیوسینا کی کامیابی سے عوام میں بحث و مباحثہ جاری ہے کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے کیا اسمبلی انتخابات میں…