صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

رضاکارانہ سبکدوشی کی درخواست قبول نہیں ہوئی تو شہریت ترمیم قانون کی مخالفت کرکے بہتی گنگا میں ہاتھ…

ممبئی : منظر عام پر آنے اور میڈیا میں مشتہر ہونے کے لئے نیز بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کا تازہ معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ۱۹۹۷ بیچ کے آئی پی ایس افسر عبدالرحمن نے شہریت ترمیم بل پاس ہونے پر اپنا احتجاج درج کراتے ہوئے حکومت کو استعفیٰ پیش…

امتحان گاہ بی ایچ ایم ایس میں مسلم طالبات سے حجاب اور دوپٹہ ہٹوائے 

ناگپور : بی ایچ ایم ایس کررہی مسلم طالبات کو امتحان دینے  کے لیے ناگپور کے سکردرا میں واقع گورنمنٹ آیورویدک کالج کو سینٹر دیا گیا ہے - جب یہ مسلم طالبات پہلا پرچہ دینے کے لیے سینٹر پہنچیں تو انہیں سینٹرمیں داخلہ کے وقت دشواریوں کا…

مریضوں کا شکار کرنے کیلئے کیمپ

ممبئی : بالاجی اسپتال کے چیٹر ڈاکٹر رمیش کاغذی کا ایک اور نیا کارنامہ سامنے آیا ہے ۔ اسپتال تک مریضوں کو پہنچانے اور علاج کے نام پر لوٹنے کے لئے ممبئی کے خاص کر ایسے علاقے میں جہاں متوسط طبقہ کے مسلمان رہتے ہیں وہاں یہ مفت صلاح کے نام…

سنئیر قائدین کے مقد مات کا کیا ہوگا؟

عارِف اگاسکر سر کاریں آتی ہیں اور چلی جاتی ہیں لیکن عوام ہیں کہ اپنے ہی مسائل سے جو جھتی رہتی ہے۔ان کے لیے سڑکیں، بجلی، پانی، تعلیم،صاف صفائی اور دیگر کئی مسائل اہم ہیں۔اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کا تدار ک ہویا ان میں کمی واقع ہو۔ لیکن…

آزاد میدان فسادات کا اہم ملزم بابا بنگالی مقدمہ ہارنے کے بعد ٹریبونل کے جج کو بلیک میل کررہا ہے

ممبئی : چھوٹا سونا پور قبرستان مقدمہ میں ہزیمت اٹھانے کے بعد آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملزم خودساختہ مذہبی شخصیت دو ٹانکی کا باہوبلی نتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی ان دنوں وقف بورڈ کے جج پر پیسے مانگنے کا…

زمین مافیا شری معین اشرف کو ایک اور ہزیمت کا سامنا

ممبئی : مسلمانوں کیلئے یہ خوشی کی خبر ہے کہ آزاد میدان فسادات اور قتل کا اہم ملزم نام نہاد مذہبی شخصیت زمین مافیا دو ٹانکی کا باہو بلی ناتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی نے چھوٹا سونا پور قبرستان کے جس میدان پر غیر…

کشمیر کی دو تصویریں!

عارِف اگاسکر مرکزی حکومت کے ذریعہ جموں کشمیرمیں ۳۸ ؍ ہزار اضافی فوج کی تعیناتی ، امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو رِیاست سے فوراً چلے جانے کی ہدایت کے بعد دفعہ ۳۷۰؍ اور ۳۵؍ اے کوہٹا یا جانا ایسا عمل تھا جس نے رِیاست کے حالات کو یکسر…

سیلاب سے متاثرین کیلئے جماعت اسلامی ۴۰ ؍ گھروں کی تعمیر کرے گی 

کولہا پور : اسلام خدمت خلق کو سب سےبہتر نیکی قرار دیتا ہے ۔ قرآن اور نبی ﷺ کے فرمان میں خدمت خلق کو اپنے کردار میں ڈھالنے کی تعلیم کے مد نظر جماعت اسلامی مہاراشٹر کے امیر حلقہ رضوان الرحمن خان نے کہا کہ سیلاب سے متاثرین کی خدمت اور ان…

اب جامعہ اردو علی گڈھ کے طلبا کا دہلی کے ان کالجوں میں آسانی سے ہوگا داخلہ

نئی دہلی : جامعہ اردو علی گڑھ کا ایک وفد رجسٹرار شمعون رضا نقوی کی قیادت میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا سے ملا ۔ وفد میں کنٹرولر رضوان علی خاں ، صوبائی کوآرڈینیٹر ماجد خاں ، محسن رضا نقوی وغیرہ شامل تھے ۔ وفد نے میڈیا سے گفتگو…

کاغذات میں ہیر پھیر کرکے کروڑوں کی بدعنوانی کرتا ہے بالاجی اسپتال کا جعل ساز ڈاکٹر رمیش کاغذی

ممبئی : حال ہی میں میڈیکل پالیسی کے معاملے میں گرفتار بالاجی اسپتال کا مالک ڈاکٹر جعل ساز ڈاکٹر رمیش کاغذی مریضوں کے کاغذات سے چھیڑ چھاڑ کرکے کروڑوں کی بدعنوانی میں ملوث ہے ۔ یہ بات بائیکلہ پولس اسٹیشن میں کی تفتیش میں سامنے آئی ہے ۔…