صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کورونا کے ساتھ ہی تنخواہ کی عدم دستیابی کی مار جھیل رہے ہیں ممبئی کے دو اردو اخبارات کے ملازمین 

ممبئی : ممبئی کے دو بھکاری اردو اخبارات ، اردو ٹائمز اور ممبئی اردو نیوز جسے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں پید ا ہوئے وہ کورونا لاک ڈائون میں بھی اپنے ملازمین کا خون چوسنے سے باز نہیں آرہے ہیں نیز گھر سے کام کرنے کے واضح ہدایت کی…

کورونا وائرس سے متاثر کی لاش نذر آتش کئے جانے پر یوسف ابراہنی کی فیس بک پر اپیل

ممبئی : حال ہی میں ممبئی کے مالونی عالقہ میں ایک کورونا سے متاثرہ مسلم شخص کی موت کے بعد قبرستان میں اسے جگہ نہیں ملنے پر نغل کے شمشان میں جلائے جانے پر یوسف ابراہنی نے فیس بک پر انصاف کی اپیل کی ہے ۔ ابراہنی نے فیس بک پر ہی خاندان کو…

میڈیکل ٹیموں اور سامان کو کشمیری عوام تک پہنچنے کی اجازت دی جائے، پاکستانی دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنی ہفتہ وار سرکاری پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگ اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ جموں و کشمیر میں مواصلات کی مسلسل بندش پر پاکستان کو سخت تشویش ہے جس کی وجہ…

کورونا کے سبب بنگالی بابا روپوش

ممبئی : کورونا کے سبب پورے ملک میں لاک ڈائون ہے ۔ اس نازک وقت میں ہر طرف لوگوں کو ریلیف کے ذریعہ مقامی تنظیمیں کھانا پہنچانے کا بڑا کام کرہی ہیں ۔ کئی چھوٹی چھوٹی تنظیمیں اور پولس اسٹیشنوں کے ذریعہ اس کی ذمہ داری لے کر لوگوں تک کھانا کا…

جموں و کشمیر میں نیا ڈومیسائل قانون نافذ ، 15برس سے رہائش پذیر شخص کشمیرکا باشندہ قرار پائے گا

سرینگر : مرکزی حکومت نےکشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے لئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جسکے تحت ریاست میں کم ازکم 15برس سے رہائش پذیر کوئی بھی شخص اب کشمیرکا باشندہ قرار پائے گا ۔ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے…

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر اسد اللہ خان اعزاز سے سرفراز

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے انٹر ڈسپلینری بایو ٹیکنالوجی یونٹ کے کوآر ڈی نیٹر پروفیسر اسد اللہ خاں کو بایوٹیکنالوجی کے میدان میں نمایاں خدمات کے پیش نظرشری اوم پرکاش بھسین فائونڈیشن کے  ۲۰۱۹ء کے باوقار شری اوم پرکاش بھسین…

تبلیغی جماعت کا دعویٰ : لاک ڈاؤن ہوتے ہی مرکز بند کردیا  گیا تھا ، 1500 افراد کو گھر بھیج دیا ،…

نئی دہلی : دہلی کے نظام الدین علاقے میں تبلیغی جماعت کے مرکز سے کورونا کے 24 مریض ملنےکے بعد ہلچل مچ گئی۔ جس کے بعد دارالحکومت کے مختلف اسپتالوں میں 350 افراد کو داخل کرایا گیا ہے۔ نظام الدین مسجد والے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ پولیس…

کووِڈ-19 کے پیش نظر اے ایم یو میں طلبہ کی مدد کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف ایڈمنسٹریٹیو دفاتر میں کووِڈ-19 (کورونا وائرس) کے پیش نظر طلبہ کی مدد کے لئے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ داخلہ و امتحانات کے سلسلہ میں مدد کے لئے کنٹرولر دفتر میں…

کورونا وائرس کا شکار مریضوں میں ہلاکت کی شرح ؟

محققین کا خیال ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایک ہزار مریضوں میں سے مرنے والوں کی تعداد پانچ سے 40 کے درمیان ہے لیکن زیادہ درست اندازہ یہ ہے کہ یہ تعداد ایک ہزار میں نو ہے جو کہ لگ بھگ ایک فیصد بنتی ہے ۔ برطانیہ کے وزیرِ صحت…

کورونا وائرس کی جانچ کے لئے اے ایم یو نے ایک اور مشین خریدنے کا فیصلہ کیا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کووِڈ- 19 (کورونا وائرس) کی جانچ کے لئے 35؍ لاکھ روپے مالیت کی ایک اور مشین خریدنے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ فیصلہ کورونا وائرس کی جلد تشخیص کو یقینی بنانے کے…