صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ملائیشیا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تیمارداری کے لیے روبوٹ ایجاد

کوالالمپور : ملائیشیا کے سائنس دانوں نے میڈی بوٹ نامی ایک ایسا روبوٹ ایجاد کیا ہے جو اسپتالوں کے وارڈ میں زیرِ علاج کرونا وائرس کے مریضوں کی تیمار داری کرے گا ۔ روبوٹ کی مدد سے ڈاکٹرز سمیت اسپتال کے تمام عملے کو انفیکشن کے خطرے سے…

لکھنے سے پہلے حالات کی جانکاری ضروری ہے

ممتاز میر اب تک ہم قریب ۴۰ ڈاکٹروں سے یہ سوال کر چکے ہیںکہ کیا آپ نے کرونا وائرس کا کوئی مریض دیکھا ہے َیاکسی مریض پر کرونا کا شبہ ہوا ہے یا کسی میں کرونا سے ملتے جلتے sign and symptoms  کا مشاہدہ کیا ہے ؟ مگر کسی ایک ڈاکٹر نے بھی…

افواہ طرازی جھوٹ کی ایک بدترین قسم!

محمد ندیم الدین قاسمی صدق گوئی، راست بازی،اور امانت داری اسلام کی امتیازی خصوصیات اور ایمانِ کامل کی علامات ہونے کے ساتھ ساتھ ایک صالح اور پر امن ماحول کی بحالی کا ذریعہ بھی ہیں، اس کے بر خلاف کذب بیانی، دروغ گوئی،اورخیانت نفاق کی…

دہلی کے فساد زدہ و دیگر علاقوں میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے راشن و تازہ سبزیوں کی تقسیم

نئی دہلی : لاک ڈائون کے دور میں یومیہ مزدوروں اور غریبو ں کے لیے ملک گیر سطح پر خدمت انجام دینے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کی دہلی فساد ریلیف کمیٹی نے شیووہار، گدھا پوری ، چمن وہار، گوکل پوری، جعفرآباد ، نبی کریم میں ڈیرھ ہزارخاندانوں…

لاک ڈاؤن میں 1400 کلومیٹر اسکوٹی چلا کر ’لخت جگر‘ کو گھر واپس لانے والی شیر دل ماں

حیدرآباد: ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ ہوئے لاک ڈاؤن کے دوران پڑوس میں جانا بھی مشکل ہو رہا ہے، تلنگانہ کی ایک خاتون نے آندھرا پردیش میں پھنسے اپنے لخت جگر کو گھر واپس لانے کے لئے 1400 کلومیٹر سکوٹی چلائی۔ بودھن قصبہ…

لاک ڈائون اور سخت احتیاطی تدابیر کے باوجود کورونا کا قہر جاری ۵۴۷ نئے معاملے ۱۹۹ افراد کی موت

دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس کی وباء شدت پھیل رہی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، ملک میں اب تک 6412 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 5703 معاملے سرگرم ہے ۔ جبکہ مہلوکین تعداد 199 ہوگئی ہے۔ وہیں اس وائرس سے متاثرہ 503…

پٹنہ میں مسلم جوڑے کی پہل ، کوروناوائرس بحران کے دور میں کوئی بھوکا نہ رہے

پٹنہ :کوروناوائرس کی وباء کے درمیان ، پورا ملک ضرورت مندوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ جن کو سب سے زیادہ امداد کی ضرورت ہے۔ پٹنہ سے تعلق رکھنے والا ایک مسلمان کنبہ بھی ضرورت مندوں کی مدد کے لئے کورونا کے اس بحران میں اہم رول ادا رکررہاہے ۔ خاص طور…

طلبہ کے لئے آن لائن انٹرن شپ کے مواقع

علی گڑھ  : کووِڈ-19 کے دوران سماجی دوری قائم رکھنے کی عادات پر عمل کیا جارہا ہے ۔ تاہم اس دوران بھی طلبہ اپنے گھر یا ہاسٹل سے اپنی دلچسپی کے شعبوں میں مشاہرے کی بنیاد پر اپنے پاس دستیاب وقت کے مطابق آن لائن انٹرن شپ اور جزوقتی یا کُل…

برہانپور ، مدھیہ پردیش میں دیسی دواؤں کی دکانیں و کلنک بند

برہانپور : (ممتاز میر) برہانپور کیمسٹ ایسوسی ایشن سے ملی جانکاری کے مطابق برہانپور کے کلکٹر کے احکامات سے برہانپور شہر و ضلع کی تمام یونانی،آیورویدک اور ہومیوپیتھی کی دواؤںکی دکانیں اور ان کے کلنک بند کروادئے گئے ہیں ۔ یہ حکم نہ صرف…

لاک ڈائون میں جماعت اسلامی مہاراشٹر نے ایک کروڑ 34 لاکھ سے زائد کی امداد تقسیم کی

ممبئی : ملک اور مہاراشٹر میں جاری لاک ڈائون کو دو ہفتے سے زائد اکا عرصہ گزر چکا ہے ۔ اس دوران اچانک لاک ڈائون کے سبب عوام الناس کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ جماعت اسلامی مہاراشٹر نے ان کی اس مشکلات کو محسوس کرتے ہوئے اپنے ارکان…