صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کمیونٹی کچن وارڈ کے مطابق بنائے جائیں، میونسپل کارپریشن کو نگراں وزیر اسلم شیخ کی ہدایت

ممبئی: ریاستی حکومت کے لئے کورونا کا علاج اور اس کی روک تھام کے ساتھ ساتھ شہر کے غریبوں، مزدوروں کو ہر روز کھانا فراہم کرنا اہم کام ہے جسے ریاستی حکومت و میونسپل کارپوریشن بڑی ذمےداری کے ساتھ ادا کر رہی ہے کمیونیٹی کچن کے ذریعے ہر روز…

جفت سیمسٹر کے لیے امتحان فارم بھرنے کی آخری تاریخ کا اعلان

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے جفت سیمسٹر والے امتحانات کے لیے آن لائن رجسٹریشن و امتحان فارم کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ کنٹرولر برائے امتحانات مسٹر مجیب اللہ زبیری کی جانب سے جاری ایک اعلانیہ کے مطابق تعلیمی میقات…

کووِڈ-19 کی جانچ کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو ایک اور ٹسٹنگ مشین حاصل ہوئی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال (جے این ایم سی ایچ) میں آج ایک نئی آرٹی- پی سی آر ٹسٹنگ مشین کی تنصیب کے ساتھ اب ہر دن کورونا وائرس (کووِڈ-19) کے دو سو سے زائد نمونوں کی جانچ کی…

ہجومی تشددکو ختم کیاجانا چاہئے ، نفرت پھیلانے والوں کو ڈھونڈ کر سخت سزا دی جائے : جماعت اسلامی…

ممبئی : مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں دو سادھوئوں سمیت تین افراد کی ماب لِنچنگ کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی انتہائی قابل مذمت ہے ۔ ہم حکومت کے ان فوری اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں جس کے تحت دو پولیس افسران کو معطل کردیا گیاہے ۔ جماعت اسلامی…

ٹی وی ڈرامے کی آڑ میں خلیجی عوام کے ضمیر پر نقب لگانے کی کوشش

کویت : کویت کا شمار خلیجی عرب ممالک کی اس فہرست میں ہوتا ہے جس نے ہمیشہ فلسطینی کاز کی حمایت کی۔ کویتی حکومت اور ریاست کے اہم عہدیدار، کویتی عوام اور حکومت سب کا فلسطینی قوم کی حمایت میں موقف قابل تحسین رہا ہے۔ کویتی پارلیمنٹ (مجلس امہ)…

علمائے دین کو سدھارو، قوم خود بخود سدھر جائیگی

ممتازمیر ۱۶۔اپریل کی صبح واٹس ایپ پر ایک ویڈیو دیکھنے کو ملا ۔ وہ ویڈیو نہیں بلکہ ایک نوجوان فہد اور ABPنیوز کی ٹی وی اینکر روبیکا لیاقت کی گفتگو کی آڈیو ہے قریب سات منٹ کی گفتگو ہے ۔ روبیکا لیاقت آج مسلمانوں کے درمیان بہت بڑی ویلن…

اے ایم یو کے سابق طالبعلم ندیم رحمٰن نے کووِڈ-19 کی کفایتی ٹسٹنگ کِٹ تیار کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے ایک سابق طالب علم نے کورونا وائرس (کووِڈ- 19) کی جانچ کے لئے ہندوستان کی اولین مقامی ٹسٹنگ کِٹ تیار کی ہے جو بہت کفایتی ہے اور  15؍منٹ سے کم وقت میں ہی جانچ کا درست نتیجہ بتادیتی ہے۔ خیال…

لاک ڈائون کے بہانے اردو اخبار سے صحافی کی چھٹی

ممبئی : ملک میں جاری لاک ڈائون کے دوران ایک اردو اخبار بھی دائمی لاک ڈائون کی جانب گامزن ہے ۔ اردو ٹائمز سے نیوز ایڈیٹر عالم رضوی کو چھٹی دے دی گئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ تنخواہ نہیں ملنے کے سبب وہ پیسہ لے کر خبریں شائع کررہے تھے جس کی…

قانون کے طلبہ و طالبات کے لیے آن لائن انٹرن شپ کی سہولت

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قانون کے طلبہ و طالبات کو فیاٹ جسٹیٹیا ایل ایل پی قانون کی تعلیم کے مختلف شعبوں میں آن لائن انٹرن شپ فراہم کرے گا۔ یونیورسٹی کے ٹریننگ اینڈ پلئسمنٹ آفیسر (جنرل) مسٹر سعد حمید نے بتایا کہ  انٹرن…

جامع مسجد اہل حدیث ، خیرانی روڈساکی ناکہ کی طرف سے ریلیف 

ممبئی: کروناوائرس کی وبا کے پیش نظر ملک اور شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار بری طرح متاثر ہوگیا جس کے باعث غریبوں، مزدوروں اور یومیہ کماکر کھانے والوں کے حالات کافی ناگفتہ بہ ہوگئے تمام تکالیف کو دیکھتے ہوئےجامع مسجد اہلحدیث خیرانی…