صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

چھوٹے کاروباریوں کو حکومت کا تحفہ ، ایم ایس ایم ایز کو بیس ہزارکروڑ روپے کا پیکج

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں پیر یکم جون کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ ہوئی ۔ میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ۔ میٹنگ میں ریہڑی اور پٹری دکانداروں کیلئے لون کی ایک بڑی اسکیم کا اعلان کیا گیا ۔ اربن ہاوسنگ کی وزارت نے ایک خاص…

چین کی ہندوستان کو امریکہ کے ساتھ جاری تنازعہ سے دور رہنے کی تلقین

بیجنگ: چین اور ہندوستان کے درمیان تعلقات میں کشیدگی مسلسل برقرار ہے۔ اسی ضمن میں اتوار کو چین نے ہندوستان کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے چین - امریکہ تنازعہ سے دور رہنا چاہئے۔ چین نے ہندوستان کو محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا…

شر میں خیر

ممتاز میر ہم جماعت اسلامی کے دوست بھی ہیں اور دشمن بھی ۔ دوست اسلئے ہیں کہ ہم تو پیدا ہی جماعت اسلامی والوں کے درمیان ہوئے تھے ہمارے والد دو بار جماعت کے عشق میں سنت یوسفی سے سرفراز ہوئے۔ والد کی جیل یاترا کے دوران ہمارے خاندان پر جو…

پھر سے پٹری پر پیسنجر ٹرینیں دوڑنے لگیں

جے پور: راجستھان کے باشندوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔ پیر سے جے پور جنکشن اور شمال مغربی ریلوے کے باقی منڈل سے عام مسافروں کے لئے ٹرین چلنے کی شروعات ہوگئی ہے۔ ریلوے سفر کے لئے ضروری گائڈ لائن پہلے ہی جاری کرچکا ہے۔ کووڈ -19 کے بعد کا سفر…

گجرات ہائی کورٹ : پاسبان مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

ڈاکٹر سلیم خان ملک کے معروف جہد کار اور نامور وکیل پرشانت بھوشن نے پچھلے دنوں ایک ویب کانفرنس میں کہا تھا گوکہ سپریم کورٹ  کا رویہ مایوس کن ہے لیکن ملک کی زیریں عدالتوں سے وقتاً فوقتاً حوصلہ افزاء فیصلے آتے رہتے ہیں اس لیے ان سب…

ہندوستان میں کورونا وائرس وزیر اعظم کے دوست ٹرمپ اپنے ساتھ لائے تھے : سنجے رائوت

ممبئی : ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے ہندوستان دورے کے وقت اپنے ساتھ کرونا وائرس لے کر آئے تھے ۔ یہ دعویٰ رکن پارلیمنٹ اور شیو سینا لیڈر سنجئے رائوت نے کیا ہے ۔ ملک کے وزیر اعظم کے دوست اور امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے…

پانچویں مرحلے کے لاک ڈاؤن کے لئے حکومت مہاراشٹر کے نئے ضابطے کے تحت کنٹینمنٹ زون میں نرمی نہیں

ممبئی: مرکزی حکومت نے سنیچر کے روزلاک ڈاؤن کے پانچویں مرحلے کے اعلان کے بعد ، مہاراشٹر حکومت نے  ریاست کے لئے نئےقواعد کا اعلان کیا ہے ۔ قواعد کا اعلان چیف سکریٹری برائے ریاست نے کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے مرکز کے جاری کردہ قواعد کے مطابق…

فتوے، ارطغرل اور ٹیپو سلطان

افتخار گیلانی (بہتر ہے کہ فتوے سے پہلے استفسار کرنے والے کی غرض و غایت پر استفسارکریں۔ گزارش اتنی سی ہے کہ فتوی دینا ایک سنجیدہ عمل ہے اسکو آئے دن میڈیا میں مذاق کا موضوع نہ بننے دیں) جس طرح کے فتوے آجکل بعض علماء ارطغرل ڈرامہ…

سیرو ٹونن: ایک عام دماغی کیمیکل سے ہوتا ہے ٹڈیوں میں اضافہ

نئی دہلی: ایک عام دماغی کیمیکل (سیروٹونن) ٹڈیوں کے غیر معمولی اضافہ کی وجہ ہو سکتی ہے، جو کہ کوئی نقصان نہیں پہنچاتی اورجو چھوٹے اورسبزو ڈرپوک ٹڈیوں کو خطرناک ٹڈیوں میں بدل دیتا ہے۔ برطانیہ اور آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں کے محققین نے ایک…

لاک ڈاؤن میں تباہ معیشت کے سبب تقریباً 7 لاکھ چھوٹی کرانہ دکانیں بند ہو جائیں گی

ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ کورونا وائرس وبا کو روکنے کے لیے مرکزی حکومت کے ذریعہ کیے گئے ملک گیر لاک ڈاؤن کا معیشت کو زبردست نقصان ہو رہا ہے۔ حالات یہ ہیں کہ چھوٹی اور بڑی دونوں طرح کی کمپنیوں کی حالت خراب ہو گئی ہے۔…