صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مولانا رفیق قاسمی کے انتقال پر ملال پر صدر جمعیۃ علماء ہند ارشد مدنی کا اظہار رنج وغم

نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشدمدنی نے مشہور عالم دین و جماعت اسلامی ہند کے سابق سکریٹری مولانا رفیق احمد قاسمیؒ کے سانحہ ارتحال پر اپنے گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا مرحوم نے دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے…

دسویں اور بارہویں کے نتائج وسط جولائی کے بعد، اگلا تعلیمی سیشن نصف ستمبر سے: ورشا گائیکواڑ

ممبئی: ہر سال مئی مہینے کے آخر تک دسویں اور بارہویں کی نتائج ظاہر کر دیے جاتے ہیں مگر امسال کرونا کی وبا کو روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے تمام ہی شعبے متاثر ہوئے۔ تعلیمی شعبے میں دسویں اور بارہویں کے نتائج اب ۳۰؍…

کورونا بحران کے سبب گورنر کے کوٹے سے منتخب ۱۲؍ ممبران کی تقرری میں تاخیر کے امکان

ممبئی: گورنر کے ذریعہ نامزد کیے گئے قانون ساز کونسل کے ۱۰؍نامزداراکین آج سبکدوش  ہونے والے قانون ساز کونسل کے اراکین میں کانگریس پارٹی کے ۴؍ اور راشٹروادی کانگریس پارٹی کے ۶؍ اراکین شامل ہیں جن میں کانگریس کے حسنہ بانو خلفے ، جناردن…

نجی لیباریٹریوں میں کورونا ٹیسٹ کی فیس متعین کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل

ممبئی: ریاست میں کرونا کی جانچ کے لئے منظور شدہ لیبارٹریوں کی کورونا کی جانچ کی فیس طئے کرنے کے لئے ریاستی حکومت نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ مذکورہ معلومات وزیر صحت راجیش ٹوپے نے دیتے ہوئے مزید بتایا کہ کمیٹی سات دنوں کے اندر قیمتیں…

مہاراشٹر کی جیلوں میں قید زیر سماعت مزید ۷؍ ہزار قیدیوں کو رہا کیا جائے گا: انیل دیشمکھ

ممبئی : مہاراشٹر میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کو دیکھتے ہوئے قیاس کیا جا رہا ہے کہ صوبے میں چین سے زیادہ کرونا کے مریض ہوسکتے ہیں۔ صوبہ میں مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے ریاست کی ۸؍ جیلوں کو مکمل طور سے لاک ڈاون کر دیا…

حکومت مہاراشٹر کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں کے لئے مزید 9000 کروڑ روپئے کے قرض کی ضرورت

ممبئی : دو ماہ کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریاستی حکومت کو اپنے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے قرض لینا پڑے گا۔ اس سے قبل حکومت نے ترقیاتی کاموں کے لئے مختص فنڈ  کو 67 فیصد تک کم  کرتے ہوئےتنخواہ کی ادائیگی کی کوشش کی تھی ۔ مگر آمدنی…

اُدھو ٹھاکرے کی پارٹی سیاست سے اوپر اٹھ کر رائے گڑھ کی تعمیر نو کی اپیل

ممبئی : دو روز قبل نسرگ نامی  طوفان کوکن کے ساحل پر آیا تھا۔ جس کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان ضلع  رائے گڑھ میں ہوا ہے ۔حالانکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفان کے تعلق سے جو اندازہ کیا گیا تھا اس کی شدت میں کمی رہی ۔آج وزیر اعلیٰ نے…

سرکاری ملازمین کو ہفتہ میں ایک بار دفتر آنے کا حکم

ممبئی : گذشتہ مہینے مارچ سے پورے ملک بشمول مہاراشٹر میں لاک ڈائون کی وجہ سے تمام کاروباری سر گر میوں کے ساتھ سرکاری کام کاج بھی ٹھپ ہیں ۔ پانچویں مرحلے میں حکومت نے لاک ڈائون میں رعایت دیتے ہوئے ۸؍ جون سے نجی دفتر شروع کرنے کی بھی اجازت…

سمندری طوفان سے متاثرین کی مدد کو پھر آگے آئے اصلی ہیرو سونو سود

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سونو سود ان دنوں اپنے عوامی فلاحی کاموں کی وجہ سے کافی سرخیوں میں ہیں ۔ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اس اداکار نے حال ہی میں ہزاروں متاثرہ تارکین وطن کو ان کے گھروں تک پہنچنے میں مدد…

کورونا وبا کے سبب مہاراشٹر کی ۱۲؍ ہزار ۶۶۸ گرام پنچایت انتخابات چھ ماہ کے لئے ملتوی

ممبئی : ریاست میں۱۲؍ ہزار ۶۶۸ گرام پنچایتوں کے جولائی اور دسمبر۲۰۲۰ کے درمیان انتخابات کرونا کے پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ اس طرح کی درخواست ریاستی حکومت نے ریاستی الیکشن کمیشن کو دی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے درخواست پر غور کرنے…