صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ونچت بہو جن اگھاڑی کے دو سابق ایم ایل اے کی شرد پوار کی کرشماتی شخصیت سے متاثر ہوکر این سی پی میں…

5736 ممبئی: ان مہاراشٹر سرکار کورونا کے ساتھ حال ہی میں آئے نسرگ طوفان سے ہوئے نقصانات کی بھرپائی اور متاثرہ علاقوں کی باز آباد کاری میں مصروف ہے ۔ مہاوکاس اگھاڑی کے سر پرست شرد پوار نے بھی طوفان سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد…

ممبئی میں کورونا کی نئی علامات کا ظہور ، ذائقہ اور بو کا احساس ختم ہوجانا بھی اس وبا کی علامت

ممبئی: ممبئی اور مہاراشٹر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ ممبئی کورونا کے لئے ہاٹ پاٹ زون بن گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے ریاستی حکومت کے درد سر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ابھی تک کرونا کی عام علامات میں سردی ، بخار ،…

وزیر اعلی کا آج اتوار رائے گڑھ کا دورہ ، متاثرین میں امداد کی تقسیم

ممبئی:وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اتوار کو رائے گڑھ ضلع کے دورے پر جائیں گے اپنے اس دورے میں  چول ، بورلی ، مروڈ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ طوفان سے متاثرہ افراد کو امدادی سامان اور امدادتقسیم کریں گے۔ صبح ۱۰بجے وزیر اعلی مانڈوا جیٹی اس کے…

حکومت مہاراشٹر نے نجی لیبارٹری میںکرونا جانچ کی فیس ۲۲؍ سو روپئے طے کی

ممبئی: بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے انفیکشن کے پیش نظر ریاستی حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ریاستی حکومت کے اس فیصلے کے تحت  نجی لیبارٹری کرونا ٹیسٹنگ کے لئے زیادہ سے زیادہ ۲۲؍ سو روپئےروپے وصول کرسکتی ہیں۔ اس سے قبل کرونا ٹیسٹ کی فیس  لگ…

انصاف میں تاخیر انصاف سے محرومی

ڈاکٹر سلیم خان سپریم کورٹ لحظہ لحظہ کورونا کی بابت بیدار ہورہا ہے ۔ کل تک اس کو کورونا کے ساتھ جینے والوں کا خیال نہیں تھااب مرنے والے والوں کی فکر ستارہی ہے۔ کورونا سے مرنے والوں کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک پرعدالت عظمیٰ نے از…

کورونا کے سبب آئی سی ایس ای کے امتحانات کا انعقاد مشکل: حکومت مہاراشٹر

ممبئی: ریاستی حکومت نے جمعہ کے روز بمبئی ہائی کورٹ کو بتایا کہ مہاراشٹر میں کویڈ۱۹  کی وجہ سے صورتحال سنگین ہے جس کی وجہ سے  آئی سی ایس ای امتحانات کے زیر التواء امتحان  کا انعقاد نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ ایڈوکیٹ جنرل آشوتوش کمبھ کونی…

’لاک ڈاؤن کا دوبارہ اعلان نہیں کیا گیا ہے‘

ممبئی: وزیر اعلی کے اس بیان کے بعد کہ اگر عوام نے اپنی روش نہیں بدلی تو لاک ڈاؤن میں دوبارہ سختی کی جائے گی ان کے بیان کے بعد ریاست میں عوام کے درمیان بحث و مباحثہ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ نیزشوشل میڈیا پر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں…

مہاوکاس آگھاڑی حکومت میں شامل کانگریس لیڈران تذبذب میں

ممبئی :قانون ساز کونسل میں گورنر کے ذریعہ مقرر کردہ ۱۲؍ نشستیں خالی ہوگئیں۔ اس خالی جگہ  پر شیوسینا ، این سی پی اور کانگریس کے مابین ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوا ہے۔ کانگریس قائدین نےان ۱۲؍ نشستوں اور مہا منڈل  کے لئے نئے مطالبات کئے ہیں اور…

دھننجے منڈے کو کرونا ، کابینی وزراء میں تشویش کا ماحول

 ممبئی: ریاستی وزیر سماجی انصاف کے وزیر دھننجئے منڈے کرونا سے متاثر ہوئےہیں۔ دھننجے منڈے کرونا سے متاثر ہونے والے تیسرے وزیر ہیں۔ دو دیگر اعلی عہدیدار بھی کرونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ کابینہ میں کام کرنے والے وزراء اور اعلی عہدیداروں میں…

جسٹس ہاسبٹ سریش کے انتقال سے ملک نے ایک عظیم انسان دوست اور مجاہد عدل و انصاف کوکھودیا: یوسف حاتم…

ممبئی: بمبئی ہائی کورٹ کے سابق جج ہسبٹ سریش کا گزشتہ شب انتقال ہوگیا۔ وہ ۹۱سال کے تھے۔بابری مسجد کی شہادت کے بعد ممبئی میں ہونے والے دونوں دورکے فرقہ وارانہ فسادات کی ایک آزاد پینل نے بھی تحقیقات کی جس کے سربراہ تھے جبکہ سر ی کرشنا…