صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ممتا بنرجی نے بی جے پی کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دیا

کلکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکز میں بر سراقتدار بی جے پی حکومت کے رویہ کو آمرانہ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ ”بھگوا پارٹی“ عالمی وبائی بیماری کورونا کو دلتوں کے خلاف حملے کے لئے استعمال کر رہی ہے۔ اترپردیش کے…

مغربی دنیا کی معاشی، سیاسی اور عسکری شیطنت

شاہنواز فاروقی مغربی دنیا کو اگر عہدِ حاضر کا معاشی، سیاسی اور عسکری شیطان کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ مغربی دنیا کی معاشی شیطنت کا یہ عالم ہے کہ اس کی اطلاع عمران خان جیسے شخص کو بھی ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ کے پینل سے خطاب کرتے ہوئے…

مسئلہ فلسطین : نیا جال لائے پرانے شکاری!

منصور جعفر محمود عباس کی جماعت ’فتح‘ اور ان کی سیاسی حریف جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے درمیان 24 ستمبر کو استنبول کے مقام پر عجلت میں طے پانے والا معاہدہ اور فلسطینی رہنما کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں کی…

حکومت سوشل میڈیا سے خوفزدہ کیوں ہے ؟

نہال صغیر نریندر مودی کا ہی پسندیدہ جملہ ہے جو میڈیا میں اکثر گردش کرتا رہتا ہے ،انہوں نے کہا تھا پاکستان کو اسی کی بھاشا میں جواب دینا چاہئے ؟ پتہ نہیں اس کا مطلب اور اس کے پس منظر کو کسی نے سمجھا یا نہیں مگر ہندوستانی عوام خصوصی…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ہندوستان میں کام بند، حکومت ہند پر ہراساں کرنے کا الزام

نئی دہلی:انسانی حقوق سے وابستہ بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے منگل کے روز اپنا کام بند کر دیا ہے۔ تنظیم نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے رواں سال کے آغاز میں کارروائی کرتے ہوئے اس کے بینک کھاتوں کو منجمد کر دیا…

نصف سے زائد بہار نتیش کمار سے ناراض، ۳۰؍فیصد افراد مودی سے بھی ناراض: سروے

پٹنہ : بہار میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی ان انتخابات کو لے کر سروے بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ خبر رساں ادارہ آئی اے این ایس کے ساتھ کیے گئے سی-ووٹر کے سروے میں سامنے آیا ہے کہ بہار کے نصف سے زیادہ…

ماہرین کے مطابق کورونا کے علاج والی دوا ’ریمڈےسِویر‘ گردے اور جگر کے مریضوں کے لئے مہلک ثابت ہوسکتی…

پونے: ’ریمڈےسِویر‘ ، ایک اینٹی وائرل دوا جو کورونا کے علاج کے لئے استعمال ہوتی ہے ، یہ جگر اور گردے کے مریضوں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین نے گردے اور جگر کی خرابیوں میں مبتلا کورونا مریضوں پر ’ریمڈےسِویر‘ کے استعمال کے لئے…

مسلم سیاستدانوں کیخلاف یوگی حکومت کی انتقامی کارروائی سے مسلمانوں میں بے چینی

الہ آباد: یو پی کے سرکردہ مسلم سیاسی لیڈروں کے خلاف یوگی حکومت کی سخت کارروائی نے مسلم طبقے کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ اعظم خان، مختار انصاری، عتیق احمد اور اشرف کی جائدادوں کو منہدم کرنے کی کارروائی نے مسلمانوںمیں سخت بے چینی پیدا کر دی…

یواے ای اور بحرین کے اسرائیل سے امن معاہدےکیخلاف فلسطین احتجاجاً عرب لیگ کی چئیرمین شپ سے دستبردار

رملہ : فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کی مذمت کر دی ہے اور ان کے ردعمل میں احتجاج کے طور پر عرب لیگ کے آیندہ اجلاسوں کی چیئرمین شپ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطینی وزیر خارجہ نے واضح کیا…

شاہین باغ کی ’دادی‘ ،’ٹائم میگزین‘ کی۱۰۰ ؍ بااثرشخصیات میں شامل

نئی دہلی : یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ سی اے اے کے خلاف شاہین باغ میں خواتین کا مظاہرہ پوری دنیا میں اپنی ایک الگ شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہا، لیکن تازہ خبر یہ ہے کہ شاہین باغ کی دادی بلقیس کو بھی عالمی سطح پر پہچان مل گئی ہے۔ انھیں…