صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

حکومت تینوں کسان قانون 2020  واپس لے اور ایم ایس پی کی ضمانت دے:رضوان الرحمٰن خان

ممبئی : کچھ ماہ قبل  پارلیمنٹ میں کسانوں سے متعلق تین قوانین کو پیش کیا گیا اور بغیر گفتگو کیے محض صوتی ووٹنگ کے ذریعے پاس کرالیا گیا۔صدر جمہوریہ کے دستخط ہوجانے کے بعد اب انھیں قانونی شکل دیدی گئی ہے ۔حکومت ان کو کسانوں کے حق میں بنائے…

  بابری مسجد کا فیصلہ سپریم کورٹ نے نہیں کیا بلکہ بابری مسجد نے سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ضیاء…

٦؍دسمبر ۲۰۲۰ وحدت اسلامی ممبئی کی جانب سے بابری مسجد کی شہادت اور اس کی بازیابی کی تحریک کو جاری رکھنے کے سلسلے میں منعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالبر اثری فلاحی نے اپنے موضوع "بابری مسجد موجودہ صورتحال اور اس کی شرعی…

اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی کورسز میں داخلے کی  آخری تاریخ 25 نومبر

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم میں بی۔ ایڈ کے علاوہ مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ فاصلاتی پروگراموں میں جولائی 2021-2020 سیشن کے لئے آن لائن داخلے 25 نومبر تک جاری رہیں گے۔…

ثناء خان نے مفتی انس سے نکاح کے بعدپہلی تصویر شیئر کی

نئی دہلی: دین کے لئے بالی ووڈ کو خیر باد کہنے والی سابق اداکارہ ثناء خان نے اپنے نکاح کے بعد انسٹاگرام کے مصدقہ اکاؤنٹ سے پہلی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ثناء خان سرخ رنگ کے لباس میں نظر آ رہی ہے ہیں جبکہ ان کے شوہر مفتی انس ان کے…

نواب ملک کی ایف آئی آر کی دھمکی پر خالد بابو قریشی نے وقف کی فائلیں سونپیں

ممبئی : حال ہی میں وقف بورڈ کے رکن خالد بابو قریشی نے وقف بورڈ کی بدعنوانی کو لے کر سرخیاں بٹوری ویسے ہی نواب ملک نے خالد بابو کو بھی نشانہ بنایا۔ نواب ملک نے نہ صرف خالد بابو قریشی بلکہ بی جے پی کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ…

لاک ڈائون کے سبب بند مساجد کے سبب مسلمانوں کی بے چینی ناقابل بیان

ممبئی : لاک ڈائون کے سبب مسلسل چھ ماہ سے مساجد کے دروازے عام مسلمانوں کیلئے بند ہیں جبکہ دیگر ریاستوں میں عبادت گاہیں بتدریج کھل رہی ہیں ۔ ممبئی کے مسلمانوں میں مساجد میں تالا بندی کے سبب بڑھ رہی بے چینی اب ناقابل بیان ہے ۔ اس کا مطالبہ…

تنشق ہندو انتہا پسندوں کے آگے سرنگوں، ہندو مسلم اتحاد والے اشتہاری ویڈیو کو واپس لیا

ہندوستان میں زیوارت کی ایک معروف کمپنی کو اپنے نئے اشتہار کی وجہ سے تنقید کا سامنا ہے۔ اس اشتہار میں دکھائے جانے والی مواد سے متعلق سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثے جاری ہیں جن میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان مذہبی منافرت کی باتیں واضح…

جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے : سوفی سے مریم تک کی کہانی

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی فرانس کا ایئرپورٹ ایک عجیب و غریب نظارہ پیش کررہا تھا _ صدر میکرون اپنی حکومت کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ وہاں موجود تھے _ انہیں فرانس کی شہری ایک خاتون کا استقبال کرنا تھا ، جسے اٹلی سے تعلق رکھنے والے…

’سرسید وِژن اور مشن‘ موضوع پر بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس

علی گڑھ : فیکلٹی آف لاء، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کی لاء سوسائٹی نے ’سرسید: وِژن اور مشن‘ کے موضوع پر ایک بین الاقوامی ورچوئل کانفرنس کا اہتمام کیا، جس میں 14؍ممالک کے شرکاء نے حصہ لیا۔ انجینئر ندیم اے ترین نے بطور مہمان…

خلد آباد کے جنگل  کی پہاڑی پر نامعلوم لاش سے شہر میں سن سنی

خلد آباد: (سلمان خان) خلد آباد شہر کے قریب جنگل کی ایک پہاڑی سے ایک پچاس سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ لاش ملتے ہی یہ خبر جنگل آگ کی طرح پورے شہر میں پھیل گئی۔ مقامی لوگوں نے اس بارے میں خلد آباد تھانہ کو آگاہ کیا۔ خبر ملتے ہی مقامی…