صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

چپلون میں اجتماعیت کے ساتھ کام کرنے کیلئے کوکن ساروجنیک ریلیف کمیٹی کا قیام

30/جولائی۲۰۲۱ بروز جمعہ بعد نماز جمعہ کوکن میں آئے سیلاب کے سلسلے میں چند ملی تنظیمیں اور زمینی سطح پر کام کرنے والے افراد کی مشاورتی نشست حج ہاؤس بمبئی میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں بیس سے زائد مختلف جماعتوں اور متعدد تنظیموں کے ذمہ

مہاریرا نے بلڈروں پر شکنجہ کسا ، تبریز بہاری باہوبلی ایوب پیان پر بھی کارروائی

ممبئی : حکومت مہاراشٹر نے جعل ساز بلڈر تبریز ربروالا عرف تبریز بہاری سمیت کئی بلڈروں پر شکنجہ کسا ۔ مہاراشٹر ریرا نے سیکڑوں بلڈروں کے پروجیکٹ جو کہ ریاست کے کئی شہروں میں موجود ہیں ۔ ان کیخلاف کارروائی کی ہے ۔ حکومت نے ریرا قوانین کی

سیاسی مقاصد کے لیے ’’پیغمبر محمد ﷺ بل‘‘ پیش کرنے کا الزام۔ ڈرافٹ کمیٹی نے الزامات مسترد کیے

پہلے سے موجود قانون کو ہی مؤثر بنایا جائے : ماہرین کا مطالبہ ممبئی : ہندوستان میں موجودہ دور میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی ایک سوچی سمجھی سازش رچی جارہی جسے سازش کی بجائے ایک منصوبہ بند کھیل کا حصہ سمجھا جانا چاہیے۔

اردو اخبار کے مالک نے پہلے ملازمین کی تنخواہ قربان کی اب بکرے کی قربانی کا منصوبہ

ممبئی : ممبئی میں وصولی اخبار ممبئی اردو نیوز میں ملازمین کی تنخواہ کو لے کر ملازمین خون کے آنسو رو رہے ہیں اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مالکان بجائے ملازمین کی تنخواہ ادا کرنے کہ انہیں باہر کا راستہ دکھا رہے ہیں ۔ ملازمین ہنسی خوشی

جماعت اسلامی کے زیر انتظام الشفاء چیریٹیبل کلینک کے منتظمین کو زاہدہ فاؤنڈیشن نے اعزاز سے نوازا

الہ آباد : جماعت اسلامی ہند کے زیر انتظام الشفاء چیریٹیبل کلینک کے منتظم صاحب عالم انصاری و اسٹاف ممبر مہتاب عالم اور محمد راشد کو ملک و معاشرہ کے تئیں ان کی دیرینہ خدمات کے لئے زاہدہ فاؤنڈیشن نے ’منتخب شدہ‘ اعزاز سے نوازا ۔ ۴؍ مئی کو

صحافیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے پترکار وکاس فائونڈیشن اپنی خدمات وقف کردے گا

ممبئی: پترکار وکاس فاونڈیشن کے ماہانہ میٹنگ روزنامہ ہندستان کے دفتر پر ۱۰؍جولائی کو منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ کی صدارت سینئر صحافی انیس صدیقی نے کی۔ ابتدائ میں سینئر صحافی مشیر انصاری نے کہا کہ اس فاونڈیشن کی ممبر سازی میں زیادہ سے زیادہ

قُربانی کیخلاف نواب ملک کا اہانت آمیز رویہ ، ’’قربانی اللہ کو پیاری ہوگئی‘‘ کہتے ہوئے مذاق اڑایا

ممبئی : مہاراشٹر میں قربانی کی گائیڈ لائن جاری ہوگئی۔ حکومت نے پچھلے برس کی طرح مسلمانوں کے دل پر ضرب لگا دیا۔ اُمید تھی کہ مسلم وزراء اس پر آواز بلند کریں گے، لیکن یہ سب ہمیشہ سے مسلمانوں کیلئے کاٹھ کے الو ثابت ہوئے ہیں ۔ مسلم اراکین

اسلام میں علامتی قربانی کا کوئی تصور نہیں یہ مسلمانوں کیلئے ایک مقدس فریضہ ہے :مفتی محمد اسماعیل

ممبئی: ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے دستور ہند نے یہاں رہنے والے تمام مذاہب کے لوگوں کوآزادانہ زندگی گزارنے کا اختیار دیا ہے۔ مہاراشٹر کی مہا وکاس آگھاڑی حکومت کی جانب سے اگر قربانی کے سلسلے میں علامتی قربانی کرکے اس معاملے کو ختم کرنے کی

اسٹین سوامی کا قتل حکومت اور عدلیہ کے غیر انسانی چہرہ کا مظہر : ایس آئی او

ممبئی : چوراسی سالہ پادری اور انسانی حقوق کے جہد کار فادر اسٹان سوامی کی زیر حراست موت نے حکومت، تحقیقاتی ایجنسیوں حتی کہ عدلیہ کے ظالمانہ چہرہ کو بے نقاب کیا ہے۔ انہیں من گھڑت الزامات اور بے بنیاد کیس کے تحت گرفتار کیا گیا، ضمانت دینے

بابا بنگالی کی بھکتی میں نہیں رہی شکتی ، ممبئی پولس نے نوٹس دے کر اتاری مستی

ممبئی : مسلم ریزرویشن کے نام پر افراتفری مچانے والا بی جے پی کارکن آزاد میدان فسادات اور قتل کا ملزم زمین مافیا توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کا باہوبلی اور خودساختہ مذہبی ٹھکیدار نیز ناتھانی بلڈر کا دست راست شری معین اشرف عرف بابا بنگالی