سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو راحت ، سپریم کورٹ نے گرفتاری پر روک لگائی
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے غیرقانونی وصولی اور دیگر الزامات کا سامنا کر رہے کئی مہینوں سے مفرور ممبئی پولیس کے معطل سابق پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو پیر کے روز گرفتاری سے راحت دیتے ہوئے متعلقہ معاملات کی تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم دیا۔!-->!-->!-->…