صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل مقابلے میں اے ایم یو طلبہ ٹیم کی بڑی کامیابی

علی گڑھ: ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی سوسائٹی آف آٹوموٹیو انجینئرس (ایس اے ای) کالیجیئٹ کلب کی ’ٹیم گرین ویریئرس‘ کی ڈیزائن کردہ تین پہیوں والی ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل ”جیک ڈا“

مسلمانوں کو کھلے عام قتل کرنے کی دھمکی کے باوجود حکومت کی خاموشی شرپسندوں کی پشت پناہی ہے : محمود…

نئی دہلی:جمعیۃعلماء ہند کے قومی صدرمولانا محمود مدنی نے ہریدوار میں شرپسند عناصر کی طرف سے سہ روزہ دھرم سنسد میں نفرت انگیز تقاریر اور مسلمانوں کو کھلے عام قتل کی دھمکی دینے پر تشویش کااظہار کیا ہے اور اس سلسلے میں حکومت اور

بیباک صحافی شاہد انصاری ممبئی کے مشہور پی وی ایس بیسٹ ڈیجیٹل رپورٹنگ اوارڈ سے سرفراز

ممبئی : گذشتہ دنوں ملاڈ کے ہوٹل سائی پیلیس میں پتر کار وکااس سنگھ کے ذریعہ دیئے جانے والے اوارڈ کا اعلان کیا گیا ۔ جس میں ممبئی ای ٹی وی بھارت اردو کے کنٹینٹ ایڈیٹر شاہد انصاری کو بیسٹ ڈیجیٹل رپورٹر کا اوارڈ ایڈیشنل سالسٹر جنرل انل

ممبئی کا اردو اخبار اور اس کا صحافی ٹورینٹ پاور کا ترجمان بنا

ممبئی : عوام اپنے اطراف میں یہ گودی میڈیا کے تعلق سے ضرور سنتے ہوں گے ۔ لیکن کیا اردو قارئین و ناظرین کو معلوم ہے کہ اس کا وجود مین اسٹریم میڈیا کے علاوہ اردو میڈیا میں بھی ہے ؟ واضح ہو کہ اردو صحافت اول روز سے مشن کے طور پر

بالآخر سابق جوائنٹ پولس کمشنر دیوین بھارتی، حاجی حیدر اعظم کی بیوی کیخلاف ایف آئی آر درج

ممبئی : ممبئی کے مالونی پولیس اسٹیشن میں بی جے پی اقلیتی شعبہ کے صدر حاجی حیدر اعظم کی بیوی ریشما خان سمیت کئی پولیس افسران کے خلاف جعلسازی ، بھارت میں غیر قانونی طریقے سے رہنے والے بنگلہ دیشیوں کی حمایت کرنے کا معاملہ درج کیا ہے گیا

’’حقوق انسانی کے تحفظ کی کوشش نہیں ہوئی تو پرامن معاشرہ ایک خواب بن جائےگا‘‘ : مولانا الیاس خان…

یوم حقوق انسانی پر ایم پی جے اور سدبھاونا منچ کی پریس کانفرنس میں سماجی کارکنان ، حقوق انسانی کے تحفظ کیلئے سرگرم افراد کا اظہار خیال ممبئی : یوم عالمی حقوق انسانی کے موقع پر ایم پی جے اور سدبھاونا منچ کی جانب سے پریس کلب ممبئی میں

اے ایم یو کو ”نَیک“ سے ’اے‘ گریڈ حاصل ہوا

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو نیشنل اسسمنٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل (این اے اے سی) کے حالیہ جائزے میں 3.24 کے مجموعی گریڈ پوائنٹ اوسط (سی جی پی اے) کے ساتھ ’اے‘ گریڈ عطا کیا گیا ہے۔

نواب ملک کی پریشانیوں میں اضافہ ، ہائی کورٹ کے اسٹے کے باوجود بیانات پر نوٹس جاری

ممبئی: مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک کے سامنے پھر مسئلہ کھڑا ہو گیا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حلف نامہ داخل کرکے وضاحت کریں کہ ان کے

اخلاق سے ہی اسلام پھیلا ، اس لئے ہمیں اپنے اخلاق کو سنوارنے کی ضرورت ہے

ممبئی: ساکی ناکہ میں واقع فیمس بینکٹ ہال میں آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی مہاراشٹر یونٹ کے صدر صوفی عبدالباری شیخ کی قیادت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں درگاہ معین الدین اجمیریؒ کے سجادہ نشین و کونسل کے صدر سید نصیرالدین