محمد ﷺ کیخلاف توہین آمیز بیان کے بعد بھارت کو ’بڑے سفارتی بحران‘ کا سامنا
نئی دہلی : بھارت کو حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے بعد مسلم ممالک کے ساتھ ایک بڑے سفارتی بحران کا سامنا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق بی جے پی کی ترجمان ’نوپور شرما اور نوین!-->!-->!-->!-->!-->…