صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

مہاراشٹراسٹیٹ اُردو اکادمی کی جانب سے مسودوں کی اشاعت کے لیے مالی امداد کا اعلان

ممبئی:مہاراشٹر اسٹیٹ اُردو ساہتیہ اکادمی اُردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اُردو کی مختلف اصناف پر لکھنے والے مصنفین اور شعراءکی حوصلہ افزائی ہو اور انہیں کتابوں کی اشاعت کے لیےمالی امداد فراہم کی جائے اس غرض سے اُردو اکادمی

شکایت

بوڑھے لوگوں کو سمجھنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔! سامنے والی ماتا جی کو ہی دیکھ لو،کبھی خوش نہیں دکھائی دیتی ہیں۔جبکہ ماتا جی کے چاروں بیٹے اُن کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔۔۔! ہر بیٹا ۶۰ دن مکمل ہونے کا انتظار کرتا ہے اور جیسے ہی دو مہینے پورے ہوتے ہیں

ممبئی کے شہریوں کو9،مارچ سے دوروز تک پانی کی کٹوتی کاسامنا

ممبئی _ممبئی عظمیٰ میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے اعلان کیا کہ پائپ لائن کی مرمت کے کام کی وجہ سے ممبئی کے 11 وارڈ کو دو دن تک 10 فیصد پانی کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ بی ایم سی کے مطابق، پانی کی کٹوتی 9 مارچ کی صبح 10 بجے سے 11

اُردو صحافت کے ۲۰۰،سال بانی انقلاب عبدالحمید انصاری کی…

ممبئی ،7مارچ مشہور صحافی اور بانی روزنامہ انقلاب عبدالحمید انصاری کی پچاس ویں برسی کے موقع پر آج جنوبی ممبئی میں بائیکلہ فائر بریگیڈ صدر کا قریب واقع ان کے نام سے منسوب چوک پر ان کے پرستاروں نے تختی پر گلہائے عقیدت پیش کیے اور ان کی

ہولی ہے!

کیا خوب آئی ہولی مستوں کی نکلی ٹولیتہوار کی مستی اور بالی ووڈ کے گانے جب مل جاتے ہیں تب ہوتا ہے دھمال۔ہولی کے تہوار میں رنگ،گلال،میٹھی گجیا،شاعری اور بالی ووڈ کے گیتوں کا اپنا ہی لطف ہوتا ہے۔ہولی ہو اور کوئی دھوم دھڑاکا نہ ہو یہ کیسے ممکن

مقبولیت

آج میں کون سا چہرہ پہنوں؟آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر میں بار بار چہرہ بدل رہی ہوں۔آج کے دن کےلئے میں فائنل نہیں کر پا رہی ہوں۔مشکل یہ ہے،کسی سے پوچھ بھی نہیں سکتی۔کیونکہ یہ میں طے کرتی ہوں کہ آج کس چہرے کے ساتھ باہر جاؤنگی۔چہرے میرے پاس بہت

استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے

رہبر بھی یہ،ہمدم بھی یہ،غم خوار ہمارے استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارےسنتے آئے ہیں کہ استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتا ہے۔ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ایک اچھا استاد ہماری شخصیت سازی اور کردار سازی میں معاون و مددگار ہوتا

شب برات کے موقع پر انجمن باشندگان بہار ممبئی کے وفد کی ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل کے سینئر…

ممبئی ۔انجمن باشندگان بہار ممبئی کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ریلوے پولس اسٹیشن ممبئی سینٹرل میں انسپکٹر کیدار پوار سے ملاقات کی۔ جنرل سیکریٹری محمود الحسن حکیمی کی قیادت میں اِس وفد نے شب برات اور ہولی کے تعلق سے منعقد کی گئی میٹنگ میں شرکت

اورنگ زیب کی قبر کو حیدرآباد منتقل کیا جائے، شیوسینا کی تجویز

ممبئی کوشیواجی مہاراج نگر اور مالیگاوں کومولاناآزادنگرنام دینے کا امتیازجلیلنے مطالبہ کیاممبئی . حکمران شیو سینا کے رکن اسمبلی سنجے شرشت نے آج مطالبہ کیا ہے کہ چھترپتی سمبھاجی نگر میں واقع مغل بادشاہ اورنگزیب کی قبر کو حیدرآباد منتقل کیا

اے ایم پی (AMP) کا فارموملہ: پچاس ہزار تمہارا پچاس لاکھ میرا

ممبئی ۔ ورلڈ اردو نیوز میں شائع اے ایم پی کی خبروں سے جہاں ایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنل کے سنجیدہ افراد حیران و پریشان ہیں اور وہ رابطہ کرکے یہ کہہ رہے ہیں کہ ورلڈ اردو نیوز نے جعلسازی کے اس دھندہ کرنے والے کو بے نقاب کیا ہے وہیں اے ایم