مہاراشٹر کے عازمین کی ۳۶۹۶؍ تک ویٹنگ لسٹ کنفرم ہوگئی
حج ۲۰۲۵ء میں تمام ویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے کی امید۔ ویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے والے عازمین کو پہلی اور دوسری قسط کے ۲؍ لاکھ۷۳؍ ہزار۳۰۰؍ روپے اور تمام منتخب عازمین کو دوسری قسط کے ایک لاکھ ۴۲؍ہزار روپے۱۶؍ دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت۔ محرم کے لئے مختص!-->…