صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بندوق حاصل ہونے کے بعد، سلمان خان بلٹ پروف امپورٹڈ ایس یو وی میں گھوم رہے ہیں۔

ممبئی : مختلف حلقوں کی دھمکیوں کے پیش نظر بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنے دفاع کے لیے بندوق کا لائسنس حاصل کرنے کے بمشکل مہینے بھر بعد ہی ایک سفید بلٹ پروف ایس یو وی خرید لی ہے جس میں وہ گھومتے پھرتے ہیں،۔اداکار کے قریبی ذرائع نے

شاید کہ اُتر جائے ترے دل میں مری بات،

ممبئی : مہاراشٹر میں نصابی کتابوں کے پونے میں واقع بال بھارتی گزشتہ پانچ عشرے سے بہترین انداز میں سرگرم ہے ،جبکہ یہاں اُردو شعبہ بھی واقع ہے، افسوس ناک خبر ہے کہ گزشتہ سال یہاں اردو افسر کا عہدہ خالی ہوگیا اور محکمہ تعلیم حکومت مہاراشٹر نے

زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کے اے ایم پی کا پردہ فاش ہونے پر زکوۃ دینے والوں نے منہ موڑا فیس…

ممبئی: زکوۃ خیرات کھانے والے عامر ادریسی کےایسو سی ایشن آف مسلم پروفیشنل کا پردہ جب ورلڈ اردو نیوز نےفاش کیا تو زکوۃ دینے والوں نے بھی منہ موڑلیااور اطلاعات کے مطابق اس بار لوگ ان لوگوں کو زکوۃ خیرات دے رہے ہیں جو واقعی ضرورت مند

ممبئی میں ہندوستان عوامی نقل و حمل کا بہترین نظام دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں…

ممبئی : ممبئی ہی واحد ہندوستانی شہرہے جوکہ عوامی نقل و حمل یعنی پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست میں ممبئی نے عظیم عوامی آمدورفت کے ساتھ دنیا کے 19 شہروں کی فہرست میں آخری مقام حاصل کیاہے،دراصل ایک بڑے اور دوری تک پہنچنے

سٹے بازی اور جوئے کے اشتہارات: مرکز نے نئی ایڈوائزری وارننگ جاری کی

نئی دہلی : اطلاعات و نشریات کی وزارت نے آج میڈیا گھرانوں، میڈیا پلیٹ فارموں اور آن لائن ایڈورٹائزنگ انٹرمیڈیاریز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیٹنگ پلیٹ فارموں کے اشتہارات/پروموشنل مواد کو نشر کرنے سے گریز کریں۔آج جاری کردہ ایک ایڈوائزری میں،

درختوں کی حفاظت اور تحفظ :ہندوستان کی ’چپکو تحریک ‘کے 50 سال مکمل

ممبئی : گاندھیائی ماہر ماحولیات چندی پرساد بھٹ، 88، ماحولیاتی وجوہات، خاص طور پر ہمالیہ کے خطے میں اپنی شاندار شراکت کے لیے مشہور ہیں۔ وہ داشولی گرام سوراج منڈل کے بانی ہیں، جسے پہاڑیوں میں مشہور چپکو تحریک کے آغاز کے لیے مادر تنظیم سمجھا

مذہبی تہواروں میں فرقہ وارانہ تشدد پر حکومت روک لگائے:جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی : رام نومی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں ہونے والے فرقہ وارانہ پر تشدد واقعات کی جماعت اسلامی ہند سخت مذمت کرتی ہے ۔مذہبی جلوس کی آڑ میں تشدد کا راستہ اختیار کرنا کسی بھی مذہب کے لئے انتہائی پریشان کن ہے کیونکہ مذہبی تہواروں اور

کاروباری جمیل مرچنٹ کی گرفتاری قبل ضمانت کی ارضی پر سنوائی 13 اپریل کو ہوگی

ممبئی : مالونی تشدد معاملے میں کاروباری جمیل مرچنٹ کو ڈنڈوشی کورٹ نے اگلی سنوائی ١٣ اپریل تک ٹال دی ہے حالانکہ اس دوران کورٹ نے پہلی سنوائی کے دوران جو حکم صادر کیا تھا پولیس کو اس پر عمل کرنا ہوگا اور گرفتاری قبل

ممبئی ؛ماہ رمضان کے دوران پانی کی فراہمی میں کٹوتی

ممبئی: ماہ رمضان میں پانی فراہمی میں پندرہ فیصد کی کٹوتی کے سبب ممبئی کےک مسلمانوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خاص طور پر مساجد میں شدید قلت پیش آ رہی ہے کیونکہ ماہ مقدس میں نمازیوں کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مساجد میں نماز

نصاب سے گاندھی جی کے قتل کے بعد آرایس ایس پر لگی پابندی سے متعلق پیراگراف کو این سی ای آرٹی نے…

نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) نے 12ویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی نصابی کتابوں سے پیراگراف کو ہٹا دیا ہے جن میں مہاتما گاندھی کے قتل کے بعد اس وقت کی حکومت کی جانب سے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس