صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی کوشش میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر 12 اپریل کو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے ساتھ

ملک میں کورونا کے 7830 نئے کیسز، 11 مریضوں کی موت

نئی دہلی : ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7830 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور 11 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔اس دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 441

اب ورون گاندھی کو بھی سارس کی فکر

لکھنؤ: بھارتیہ جنتا پارٹی کے پیلی بھیت کے ایم پی ورون گاندھی سارس اور عارف کی کہانی کو لے کر کافی جذباتی نظر آرہے ہیں۔ وہ عارف اور سارس کو ایک کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے اس کام کو مکمل کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ دراصل

انتخابات سے قبل بی جے پی کو مسلم پریم کی ہچکی : ادھو ٹھاکرے

ممبئی: ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اداریہ میں بی جے پی کو ڈھونگی، نوٹنکی باز اور خود غرض قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کے تئیں اس کے سلوک پر بھی نکتہ چینی کی ہے۔ شیو سینا

محمد عارف نے کانپور کے چڑیا گھر میں دوست سارس سے کی ملاقات

کانپور: محمد عارف اور سارس پرندہ کی دوستی کے بارے میں کون ایسا شخص ہے جو نہیں جانتا ہوگا۔ ان دونوں کے درمیان خیرسگالی اور دوستی کا ایک ایسا رشتہ دیکھنے کو ملا تھا جس نے ایک مہینہ قبل خوب سرخیاں حاصل کی تھیں۔ پھر کچھ ایسا ہوا کہ محکمہ

‘دلی دور نہیں ،’ممبئی اور دہلی کے درمیان کم ہوتافاصلہ

ممبئی : ممبئی والوں کے لیے اب دلی دور نہیں جیسا محاورہ صحیح ثابت ہو گا کیونکہ دونوں اہم ترین شہروں کے درمیان فاصلہ کم ہوتا نظر آرہا ہے۔بذریعہ سڑک سفر کرنے والوں کے لیے یہ اہم خوشخبری ہے۔ دہلی-ممبئی ایکسپریس وے (این ای_4) کے جنوری 2024 تک

دہلی میں ڈھائی سو سالہ قدیم مسجد کے کچھ حصے کے ساتھ مدرسہ پر چلا بلڈوزر

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی کے بنگالی مارکیٹ میں واقع ایک مسجد اور اس میں واقع مدرسہ تحفیظ القرآن کی دیوار اور کمروں پر سرکاری عملے نے بلڈوزر کارروائی کی۔ جانکاری کے مطابق یہ کارروائی لینڈ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی ہے۔ وہیں

جواب نہیں دے سکے تو راہل کی رکنیت چھین لی: پرینکا گاندھی

وائناڈ (کیرالہ): کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے سوالوں کے جواب نہیں تھے، اس لیے ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کردی گئی۔کیرالہ کے وائناڈ میں راہل گاندھی کے ساتھ ایک بہت بڑی عوامی

وزیراعلی شندے کو اجودھیالے گئے خصوصی طیارہ میں گینگسٹرکی موجودگی پر واویلا

ممبئی : مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا اجودھیا کا دو روزہ دورہ کے لیے استعمال ہونے والے خصوصی طیارے میں ایک گینگسٹر کی موجودگی سے ہنگامی مچا ہوا ہے اور سخت اعتراض کیا جارہا ہے چھایا ہوا ہے ،مذکورہ طیارہ ایم ایل ایز اور ایم پیز کو

کشمیر کے بعض علاقوں میں تانگہ سواری کا رواج آج بھی جاری

سری نگر: دنیا میں لوگوں کی آمد و رفت کے لئے ٹرانسپورٹ کے مختلف النوع تیز ترین اور آرام دہ وسائل کی آمد کے ساتھ ہی تانگہ سواری، جس کا شمار قدیم ترین ذرائع ٹرانسپورٹ میں ہوتا ہے، کا رواج و چلن بھی معدوم ہوتا جا رہا ہے لوگ وقت بچانے اور