لندن میں ایک مشہور تاریخی مقام عنقریب مسجد میں تبدیل ہو جائے گا
لندن: (العربیہ نیٹ)ایک مسلمان تاجر نے برطانوی دارالحکومت لندن کے مرکز میں واقع ایک مشہور تفریحی مقام کومسجد میں تبدیل کرنے کے لیے مسجد کی تعمیر شروع کرنے کے لیے ضروری لائسنس حاصل کیا ہے۔برطانیہ کے متعدد مقامی اخبارات کی طرف سے شائع ہونے!-->…