صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

یوپی میں لاء اینڈ آرڈر، مرادآباد میں دن دہاڑے بی جے پی لیڈر کا قتل

مرادآباد: اتر پردیش میں لاء اینڈ آرڈر کی حالت اتنی خراب ہے کہ بدمعاش پولیس سیکورٹی میں قتل کردیتے ہیں تو کبھی عدالت میں دن دہاڑےگولی ماردیتے ہیں - تازہ ترین معاملہ مرادآباد میں سامنے آیا ہے، جہاں ایک بی جے پی لیڈر کو دن دیہاڑے گولی مار

اعظم خان اپنی آواز کا نمونہ دیں گے

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان لکھنو میں واقع فارنسک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کو اپنی آواز کا نمونہ دیں گے۔ عدالت نے رام پور کے ڈی ایم اور ایس پی کو حکم دیا ہے کہ وہ دن اور وقت طے کرنے کے لیے ایف ایس ایل سے رابطہ کریں اور

چیف جسٹس آف انڈیا کو الیکشن کمیشن کی سلیکشن کمیٹی سے ہٹانے کی تیاری

ملک کی عدلیہ اور ایگزیکٹو ایک بار پھر نئی محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ تنازعہ الیکشن کمیشن کی سلیکشن کمیٹی سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو ہٹانے کا ہے۔ مرکزی حکومت ایک بل لائی ہے جو ملک کے اعلیٰ انتخابی عہدیداروں کی تقرر ی کے عمل سے

مسلمانوں کو چھوکر دکھاؤ، ہریانہ کے کسانوں اور کھاپ پنچایتوں کا فسادیوں کو چیلنج

نوح: ہریانہ کے نوح ضلع میں تشدد کے بعد ریاست کے تقریباً 50 دیہاتوں سے خبریں آئیں کہ وہ مسلمانوں کو اپنے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ جب یہ خبر میڈیا میں آئی تو معاملہ نے طول پکڑ لیا۔ اس کے بعد کئی گاؤں کے سرپنچوں نے اپنا فیصلہ واپس لے

ہریانہ میں نسلی تطہیر؟ 1200 سے زائد عمارتیں بلڈوز،اکثر کے مالک مسلمان

نوح : ہریانہ کے نوح ضلع میں شوبھا یاترا کے دوران پتھراؤ کے بعد بھڑکنے والے تشدد کے بلڈوزر کی کارروائی تیزی سے ہورہی تھی کھٹر حکومت نے کئی لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر کارروائی کی ہے، جن میں زیادہ تر مسلمانوں کے گھر ہیں۔ اب تک 1200 سے زائد

’ بھارت چھوڑو‘تحریک کی یاد منانے والے سماجی خدمتگاروں کو تحویل میں لیا گیا

مارچ نہیںکرنے دیاگیا ۔گاندھی جی کے پڑپوتے تشار گاندھی کوسانتاکروزپولیس اسٹیشن میں۳؍ گھنٹے رکھاگیا۔ دیگر سماجی خدمتگاروں کوگرگام چوپاٹی سے ڈی بی مارگ پولیس اسٹیشن لے جا یا گیا ’انگریزوبھارت چھوڑو‘تحریک کی ۹؍اگست کویاد منانے والے سماجی

مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو ‘بھارت چھوڑو تحریک’ کی سالگرہ پر حراست میں لیا…

تشار گاندھی نے کہا کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار مجھے سانتاکروز پولیس اسٹیشن میں حراست میں لیا گیا ہے، کیونکہ میں 9 اگست کو 'بھارت چھوڑو دیوس' منانے کے لیے گھر سے نکلا تھا۔ ممبئی میں مہاتما گاندھی کے پرپوتے تشار گاندھی کو حراست

کانگریس سبھی ۴۸؍ اسمبلی حلقوں میں پد یاترا اور بس یاترا نکالے گی

پارٹی کے کارکنوں میں جوش و خروش پیدا کیا جائے گا اور شہریوں کے سامنے بدعنوان بی جے پی حکومت کو بے نقاب کیا جائے گا :نانا پٹولے جہاں راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ گجرات سے شروع ہو رہا ہے وہیں مہاراشٹرپردیش

ہریانہ کے 50 گاوں میں مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی _ 3 اضلاع کے 50 پنچایتوں کا فیصلہ

نئی دہلی _ ہریانہ کے 3 اضلاع کی 50 پنچایتوں نے مسلم تاجروں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے اس سلسلے میں سرپنچوں کے دستخط شدہ خطوط جاری کیے گئے ہیں۔ حال ہی میں ہریانہ کے نوح ضلع کے علاوہ مزید دو اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپیں ہوئیں تھیں جس

لڑکی کی لاش سڑک پر رکھ کر مقامی باشندوں کا احتجاج

نوئیڈا ضلع میں مقامی باشندوں نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی واردات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مقامی باشندوں نے مقتولہ کی لاش سڑک پر رکھ کر ناکہ بندی کردی۔ نوئیڈا :ریاست اتر پردیش کا اہم شہر نوئیڈا میں جرائم پیشہ افراد کے حوصلے بلند ہیں۔