ایم پی جے نے ریاستگیر سطح پر سچر ڈے منایا
ممبئی : موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس ایک ملک گیر عوامی تحریک ہے جو لوگوں کو انصاف دلانے اور معاشرے میں امن قائم کرنے کے لئے کوشاں ہے - سچر کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں مسلم برادری کو پسماندگی کے دلدل سے نکالنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت…