اسلامی تعلیمی اور اتحاد و اتفاق میں ہی مسلمانوں کی کامیابی کا راز مضمر فاروق عبدالله
جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلی، نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے موجودہ حالات میں مسلمانوں کو متحد رہنے، قرآن و سنت پر مکمل طور پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی ہے۔
سری نگر: جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور!-->!-->!-->…