میڈیاکی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف جمعیۃعلماء ہند 7اپریل 2020سے سپریم کورٹ میں کیس لڑرہی ہے۔
میڈیا ٹرائل پر سپریم کورٹ کے حکم کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: جمعیۃ علماء ہندمتعصب میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ رویہ سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھول رہا ہے: مولانا ارشد مدنیصدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی نے میڈیا ٹرائل سے متعلق سپریم!-->…