صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کیا ہدیٰ ٹائمز کا ایڈیٹر مستقیم مکی گستاخی رسول ﷺ کا مرتکب ہو رہا ہے ؟

ممبئی : کیا کوئی یقین کرسکتا ہے کہ ہدیٰ ٹائمز کا ایڈیٹر مستقیم مکی گستاخ رسولﷺ ہے ؟ یہ یقین کرنے والی بات نہیں ہے لیکن اس کی میگزین کے بلاگ http://www.hudatimes.com/blogsingl.php?catid=29 میں صلہ رحمی پر مضمون کے ساتھ جو خاکہ پیش…

اردو صحافت کی کالی بھیڑیں !

ممتاز میر ممبئی اردو نیوز میں گذشتہ چند ہفتوں سے سنیچر کے کالم شب وروز میں کچھ ایسی تحریریں شائع ہو رہی ہیں جسے پڑھ کر دل کو تکلیف پہونچ رہی ہے اور ایسا اسلئے ہے کہ ہم ممبئی اردو نیوز کو دین پسند اخبار سمجھتے ہیں ۔ ورنہ دنیا میں تو…

فرضی شکایتوں کیلئے ممبئی یونیورسٹی کی مہر اور سرکاری ٹکٹ کا استعمال

ورلڈ اردو نیوز بیورو ممبئی : فرضی اور جھوٹی شکایتوں کے لئے اپنا نام اور پتہ لکھتے ہیں یہ آپ ے سنا ہوگا لیکن فرضی شکایتوں کے ممبئی یونیورسٹی کے اسٹیمپ اور سرکاری ٹکٹ کا استعمال ہونے لگا ہے یہ سن کر آپکو تعجب ضرور ہوگا ۔…

بھارت کا مستقبل اسلام کا ہوگا : مولانا عبدالحمید ازہری صدرکل جماعتی وفاق مہاراشٹر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) کل جماعتی وفاق مہاراشٹر کے زیر اہتمام گذشتہ یوم شہر پونہ کے ساوتری بائی پھلے اسمارک ہال میں مہاراشٹر سطح کا یک روزہ تعلیمی سیمینار کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس سیمینار کا مرکزی موضوع ’تعلیمی نظام کا…

بہوجن ونچت اگھاڑی کے امیدوار سید امتیاز جلیل کا سیشن کورٹ میں وکیلوں کی جانب سے والہانہ استقبال

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ روز مجلس اتحاد الملسمین اور بہوجن ونچت اگھاڑی کے مشترکہ امیدوار سید امتیاز جلیل تشہیر کے سلسلہ میں سیشن کورٹ میں پہنچے جہاں ان کا وکیلوں کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا ۔ سیشن کورٹ اور ہائی کے مرد وکلاء…

۷؍امیدواروں کے نامزدگی فارم واپس لینےکے ساتھ ہی اورنگ آباد لوک سبھا کے لئے ۲۳ امیدوار میدان میں

اورنگ آباد : (جمیل شیخ):اورنگ آباد لوک سبھا حلقے میں نامزدگی واپس لینے کی گذشتہ روز آخری تاریخ تھی اور کانگریس کے باغی امیدوار عبدالستار نے بھی اپنی امیدواری واپس لے لی ۔ اورنگ آباد لوک سبھا حلقے سے کانگریس این سی پی اگھاڑی شیوسینا…

سیاسی اشتہارات کی اشاعت کیلئے ایم سی ایم سی کی منظوری لازمی : ضلع کلکٹر

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) سیاسی پارٹی امیدواروں کو الیکٹرانک ، شائع شدہ ، کیبل چینل ، سماجی ذرائع اور آکاشوانی کی اشتہارات کا مواد منظور کروانا لازمی ہے ۔ اس کیلئے تین دن پہلے طے شدہ فارم اور ضروری کاغذات کے ساتھ درخواست دینے کی ہدایت…

ملک میں آج بھی مودی لہر قائم ہے : امیت شاہ

عارِف اگاسکر ’’ آئندہ عمل میں آنے والے لوک سبھا انتخا بات کے پیش نظر مر کز میں دو بارہ بی جے پی کی سر کار بنا نے کے لیے آر ایس ایس ، بی جے پی اور اس کی حلیف جماعتوں نے اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔مختلف تنازعات میں گھر نے کے باوجود…

بھیونڈی میں ایک شام ’زبان و ادب کے نام‘

بھیونڈی:سنیچر۶ ؍ا پریل ۲۰۱۹؁ :سوسائٹی فار پرموشن آف انڈین ویلوز اینڈ کلچر، مہاراشٹر‘کے زیرِ ا ہتمام خطیبِ کوکن جناب علی ایم شمسی کی صدارت میں ایک پُرشکوہ تقریب ’ایک شام زبان و ادب کے نام ‘اردو بسیرا ہال، رئیس ہائی اسکول بھیونڈی میں…

’ٹی وی دیکھنا بند کردیں یہ آپ کے ذہنوں کو پراگندہ کررہا ہے‘

ممبئی : الیکشن ۲۰۱۹ پر مسلمانوں میں خدشات کا ایک دائرہ بن گیا ہے جس میں مسلمان گھِر کر رہ گئے ہیں اس سے نکلنے کیلئے دانشور طبقہ کوشش کررہا ہے ۔اسی کوشش کا ایک حصہ ہے کمیونٹی ٹاکنگ پلیٹ فارم کے تحت ’الیکشن اور اس کے بعد‘ پروگرام کا…