صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کماٹی پورہ میں ۱۷؍منزلہ ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا منصوبہ

ممبئی : کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے خوشخبری ہے کہ جلد ہی وہ میونسپل انتظامیہ کے اسپتال میں کفایتی خرچ پر اپنا علاج کرواسکیں گے ۔ بی ایم سی نے کماٹی پورہ کے قریب ایک ۱۷؍منزلہ ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اطلاعات کے…

حکومت کی قرض معافی اسکیم ناکام،۵۰؍فیصد سے زائد کسان محروم

ممبئی : شیوسینا بی جے حکومت کے ذریعے قرض معافی کا اعلان کئے جانے سے ۲۷؍ماہ بعد بھی حکومت کسانوں کے قرض معاف کرنے میں ناکام ہے ۔ برسراقتدار بھگوا حکومت کا دعوی تھا کہ وہ ملک کے ۸۹؍لاکھ کسانوں کا قرض معاف کر کے ۳۴؍ہزا کروڑ کا ملک کا سب سے…

ایس آئی او کی مہم ایک خدا ایک انسانی خاندان کا افتتاحی پروگرام

ممبئی : آج ایس آئی او کی ریاست گیر مہم ’ایک خدا ایک انسانی خاندان‘ کا افتتاحی پروگرام ممبئی یونیورسٹی کے گیٹ پر عمل میں آیا۔ اس پروگرام میں پنڈت تیواری جی، ڈالفی ڈیسوذا ( کنوینر پولیس ریفارم واچ)، جماعت اسلامی کے مظفر حسین اور ایس آئی…

جمعیۃعلمائے ہند و دیگر مسلم رہ نماؤں کے وفد کی وزیر داخلہ ہند سے ملاقات

نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کی قیادت میں مسلمانوں کے ایک وفد نے آج بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ کرشنا مینن مارگ پر ملاقات کی اور ملک و ملت کو درپیش کئی اہم اور سلگتے مسائل پر…

آرے احتجاج میں ایم پی جے اور جماعت اسلامی ممبئی بھی شامل

ممبئی : ممبئی کے مضافات میں گورے گائوں کے قریب آرے ایک ہرا بھرا علاقہ ہے جو اندنوں مقامی ،قومی اور بین الاقوامی سطح پر ماحولیات کیلئے کام کرنے والوں کیلئے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ پچھلے کئی ہفتوں سے یہاں ماحول دوست افراد اور تنظیمیں…

ایک خدا پر ایمان ہی باہم انسانوں کو جوڑ سکتا ہے 

ممبئی /اورنگ آباد : آئے دن یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ  ہمارےملک  میں رنگ ، نسل اور ذات پات کی بنیاد پر ظلم و زیادتی کے واقعات رو نما ہوتے رہتے ہیں ۔ اسی کے پیش نظر ایس آئی او ساؤتھ مہاراشٹر نے ایک مہم کا انعقاد کیا ہے ۔ جس کے ذریعے سے وہ…

اردو اور قوم کے نام پر اخبار شائع کرنے والے ملازمین کی تنخواہ کب دیں گے ؟

ممبئی : جیسا کہ آپ نے اس قبل کی شائع شدہ خبروں میں پڑھا ہوگا کہ ممبئی اردو نیوز جیسے اخبار اپنے ملازمین کو گذشتہ چھ ماہ سے تنخواہ نہیں دے رہے ہیں ۔ خبر لکھنے کے بعد اس کے مالکوں نے کئی ملازمین کو تو نکال باہر کیا لیکن آج تک ان کا بھی…

بھارتی معیشت کی سست روی کی وجہ غیر یقینی صورتحال : نوبل انعام یافتہ محمد یونس

نئی دہلی : بنگلہ دیش کے نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے بھارتی معیشت میں سستی کی وجہ معاشی غیر یقینی صورتحال کو بتایا ہے ۔ بنگلہ دیش میں غریبوں کو قرض مہیا کرانے والے گرامین بینک کے موسس محمد یونس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کو اس سستی سے…

ذاکر نائک کو ہندوستان واپس بھیجنے کا معاملہ

نئی دہلی : ملیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتر محمد نے حکومت ہند کے ان دعووں کو مسترد کردیا ۔ اس میں دعویٰ کیا گیا کہ متنازع اسلامک مبلغ ذاکر نائک کی کسٹدی کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان سے گفتگو کی تھی ۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران…

اے ایم یو کے ٹریننگ و پلیسمنٹ دفتر کی جانب سے پولیس جوانوں کے بچوں کے لئے کیریئر گائیڈنس ورکشاپ کا…

علی گڑھ : پولیس جوانوں کے بچوں کی رہنمائی کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے ٹریننگ و پلیسمنٹ دفتر (جنرل) کی جانب سے پولیس لائنس میں ایک کیریئر گائیڈنس ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے ٹریننگ وپلیسمنٹ…