اجیت دادا کے استعفیٰ کا ڈرامہ
عارِف اگاسکر
راشٹر وادی کانگریس کے سپریمو شرد پوار اوران کے بھتیجے اجیت پوارکے خلاف انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ کی جانے والی کارروائی نے جہاں سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچادی وہیں شرد پوار جیسے ماہر سیاست داں کو عین مہاراشٹر…