صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

قومی اردو کونسل کی ویب سائٹ اردو سے متعلق کل ہند سرکاری ملازمتوں کی تلاش کااہم  ذریعہ : پروفیسر شاہد…

نئی دہلی : وزارت برائے الیکٹرانک اینڈانفارمیشن ٹکنالوجی،حکومت ہند کے ایس ٹی کیو سی ڈائرکٹوریٹ     Standardisation Testing and Quality Certification Directorate نے قومی اردو کونسل کی نئی ویب سائٹ کو STQC-CQW سرٹیفیکٹ سے نوازا ہے ، جس کا…

شا ہین باغ کا شکنجہ ۔۔۔!

عارِف اگاسکر دہلی کے اسمبلی انتخابات کی مہم میںبی جے پی نے شاہین باغ کے پُر امن مظاہرے کو لے کر عوام کے سامنے جونفرت آمیز بیانات دیئے ہیں وہ ان کے ذہنی دیوالیہ پن کی بر ملا عکاسی کر تے ہیں۔ شہریت ترمیمی قانون این آر سی اوراین پی…

وصولی جگت کا بے تاج بادشاہ سلیم مہاراج گرفتار

ممبئی : ممبئی بدعنوانی مخالف شعبہ نے سلیم مہاراج عرف خبری لال کو وصولی کے معاملہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ ممبئی کرائم برانچ نے حال ہی میں گرفتار انڈر ورلڈ ڈان اعجاز لکڑا والا کولے کر تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ سلیم مہاراج اس کا بے حد قریبی…

جماعت اسلامی مہاراشٹر ۳۸ ؍ سیلاب متاثرین خاندان کیلئے گھر تعمیر کرے گی

ممبئی :جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر و آئیڈیل ریلیف کمیٹی ٹرسٹ 26 جنوری 2020 سے کولہاپور ضلع کے سیلاب زدگان کےلیے مکانات کی تعمیر کا آغازکرے گی ۔جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر اور ضلع پریشد کولہاپور کے مابین ایک معاہدہ (Memorandum of…

بنگالی بابا کے بڑ بولے پن کا پردہ فاش

ممبئی : اپنی دھولے بازی اور مکاری نیز بڑ بولے پن کیلئے مشہور آزاد میدان فسادات اور قتل کا اہم ملزم نام نہاد مذہبی شخصیت زمین مافیا توڑوئے ناگپاڑہ دو ٹانکی کا باہوبلی نتھانی بلڈر کا دست راست عرف بنگالی بابا ان دنوں ڈینگیں مارتا پھر رہا…

عدالت سے باعزت بری ہونے کے باوجود پریشان کرنے کا سلسلہ ختم نہیں ہورہا ہے

ممبئی : مسلم نوجوانوں کی بیجا گرفتاری اور عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد بھی ان کے مصائب کا خاتمہ نہیں ہوتا ۔ یہی معاملہ عبد الواحد شیخ کا بھی ہے جنہیں ممبئی ۷/۱۱ٹرین بم دھماکہ میں غلط ڈھنگ سے پھنسایا گیا اور تقریبا نو سال بعد ۲۰۱۵ میں…

پونے میں شاہین باغ 

پونے : دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاج کی طرز پر کونڈوا ، پونا میں بھی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آرکے خلاف خواتین کا احتجاج آج پانچویں دن میں داخل ہو چکا ہے جس میں روزانہ سینکڑوں خواتین اس غیر انسانی اور دستور مخالف…

’جو ڈر گیا وہ مر گیا ، ہم نے ڈرانے والوں کے سامنے جرات کامظاہرہ کیا ہے‘ : سنجے رائوت  

جماعت اسلامی ممبئی میٹرو کے ذریعہ سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کے باہم رشتوں کو سمجھنے کیلئے منعقد سمینار میں سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں اور سماجی کارکنان نے شرکت کی 

ممبرا اردو کتاب میلہ کو احباب نے ’مَیلا‘ کردیا

ممبرا : ممبئی سے تقریباً تیس کلو میٹر کی دوری پر واقع ایک مسلم اور اردو بستی ممبرا آباد ہے ۔ اسے آپ ہندوستان یا مہاراشٹر کا دوسرا غزہ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ ویسے مہاراشٹر کا ہی کہیں تو بہتر ہے کیوں کہ معلوم ہوا ہے کہ ہندوستان کی…

رہائی منچ کے صدر ایڈووکیٹ محمد شعیب کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف سماعت ۳ ؍ مئی کو بھی ہوگی

لکھنو : لکھنو پولس کے ذریعہ ۱۹ ؍ دسمبر ۲۰۱۹کو اپنے ہی گھر سے اٹھائے جانے کے بعد اتر پردیش کے مایہ ناز سینئر وکیل محمد شعیب نے الہ آباد ہائی کورٹ میں حیبیس کورپس کی درخواست دائر کی تھی ۔ ۲۱ ؍ دسمبر ۲۰۱۹ کو پہلی مرتبہ سماعت ہوئی تھی ۔…