صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

دہلی تشدد متاثرین کی بازآبادکاری کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے مالی تعاون کی اپیل کی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے اپنے سبکدوش ملازمین اور سابق طلبہ وغیرہ سے اپیل کی ہے کہ وہ شمال مشرقی دہلی میں پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے متاثرین کی بازآبادکاری کے لئے انسانی بنیادوں پر رضاکارانہ طور سے عطیہ کریں ۔…

وارث پٹھان کا متنازعہ بیان نفرت پھیلاکر سستی شہرت حاصل کرنے کا حربہ ہے:بشیر موسی پٹیل

ممبئی: ملک کے تمام سیاسی جماعتوں کے علاوہ مسلم برادری اور مذہبی رہنماوں نے بھی وارث پٹھان کے بیان کی مذمت کی ہے۔ اس طرح کا اظہار خیال کرتے ہوئے سابق ایم ایل اے اور صابو صدیقی مسافر خانہ کے چیئرمن بشیر موسیٰ پٹیل نے اخبار نویسوں سے…

ملک کی موجودہ صورت حال پر جمعیتہ علماء کا ہند کا موقف

ممبئی میں تحفظ جمہوریت کی تیاریاں عروج پر ملک کے حالات میں تحفظ جمہوریت ضروری ہے قومی صدر ارشد مدنی کا اجلاس عام سے خطاب کریں ممبئی ممبئی ممبئی کے آزاد میدان میں تحفظ جمہوریت کانفرنس کی تیاریاں عروج پر ہے پولس نے بھی اس اجلاس کی اجازت دی ہے…

ڈاکٹر مقصود احمد خان نے حاجیوں کے کئی مسائل حل کئے : بشیر پٹیل

ممبئی : پیر ۱۷ فروری ۲۰۲۰ کو ممبئی کے ایم آر اے مارگ (پلٹن روڈ) پر واقع حج ہاوس میں ’حج ۲۰۲۰ تربیتی کیمپ‘ کا افتتاح اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عبا س نقوی نے کیا ۔ اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں ریاستی حکومت کے سابق وزیر ،…

عوام کی طاقت سے بڑھ کر حکومت نہیں جب وہ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو کوئی طاقت ٹک نہیں سکتی : جسٹس کولسے…

آزاد میدان کے احتجاجی اجلاس میں جماعت اسلامی ممبئی کی ناظمہ ممتاز نذیر نے کہا ہمارا احتجاج اس وقت تک نہیں تھمے گا جب تک یہ سیاہ قانون واپس نہیں لیا جاتا

شاہین باغ کی شیرنیاں اور بے شرم اور بزدل سیاسی و مذہبی قیادت

محفوظ الرحمن انصاری این آر سی ، سی اے اے اور این پی آر جیسے کالے قانون کیخلاف ہماری مائیں بہنیں جو احتجاج کررہی ہیں اس پر ہمارے کچھ سیاسی رہنمائوں اور علما نے اعتراض کرنا شروع کردیا ہے کہ اس طرح شاہین باغ اور ممبئی باغ بناکر کیا…

طالبانی ہندوتو اس ملک کو افغانستان بنادے گا !

عارِف اگاسکر مہاتما گاندھی ہندوستان کے سیاسی و روحانی رہنما اور تحریک ِآزادی کے اہم ترین کِردار تھے ۔ اگرچہ وہ عدم تشدد کے اصول کے موجد نہیں تھے مگر انھوں نے اس کا بڑے پیمانے پر پہلی بار سیاسی میدان میں استعمال کیا اور عدم تعاون ،…

وصولی معاملہ میں طارق پروین کی گرفتاری سے کچھ پولس افسران ناراض کیوں ؟

ممبئی : چھوٹا شکیل کے قریبی طارق پروین کو ممبئی اینٹی ایکسٹارشن سیل نے گرفتار کرلیا ۔ واضح ہو کہ گینگسٹر اعجاز لکڑا والا کو حال ہی میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ اس گرفتاری کے بعد انڈر ورلڈ اور ممبئی میں بیٹھے ان کے دست راست کے تار بے نقاب…

سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کیخلاف ۱۵؍ فروری کو آزاد میدان میں عوامی اجلاس

ممبئی : سی اے اے ،این پی آر اور این آر سی کیخلاف ۱۵ ؍ فروری کو آزاد میدان میں عوامی اجلاس کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مذکورہ احتجاج کی کامیابی کیلئے الائنس اگینسٹ سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی مسلسل میٹنگوں اور عوامی رابطوں میں…

۲۳ ؍ فروری کو سی اے اے ، این پی آر اور این آر سی کیخلاف آزاد میدان میں جمعیت کا اجلاس

ممبئی : سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ممبئی میں جمعیت العلماء ہند کا ایک روزہ اجلاس منعقد ہوگا ۔ واضح ہو کہ سی اے اے کے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پاس ہونے کے فوری بعد جمعیتہ العلما نے پورے ملک میں احتجاج کیا تھا جس کو تقریبا…