صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

کشمیر میں نئے ٹی وی چینلز کا قیام

سرینگر : آج دنیا کے ذرائع ابلاغ سے ہر ملک امن کی حالت میں بھی اندرون ملک اور کسی نہ کسی سطح پر بیرون ملک پروپیگنڈے کی سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔ اس لئے مسلح جنگ کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک میں پروپیگنڈے کے ذریعے بھی رائے عامہ ہموار کی جا رہی…

جمعیۃ علماء ہند کا سکھ فساد 1984 کی طرز پر دہلی فساد متاثرین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی آج تیسری بارفسادزدہ علاقہ پہنچے اور متاثرین سے ملاقات کرکے ان کو ہر ممکن تعاون کے عزم ظاہر کیا ۔ اس درمیان مولانا مدنی نے مدینہ مسجد شیووہار کا بھی دورہ کیا ، جس کو فسادیوں…

اے ایم یو میں کلاسیز 31؍ مارچ تک معطل ، چھٹی اور نویں جماعت کے داخلہ امتحانات ملتوی

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے کووِڈ 19 (کورونا وائرس) کی روک تھام کے لئے حکومت کی ہدایات کی روشنی میں احتیاط کے طور پر چھٹی اور نویں جماعت کے داخلہ امتحانات کو فوری طور سے ملتوی کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یونیورسٹی (اے…

دہلی فساد زدگان کے گھروں کی تعمیر کے لیے جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ابتدائی طور پر ایک کروڑ خرچ کرنے…

مشرقی دہلی فساد زدگان کے آشیانے کو آباد کرنے کے لیے جمعیۃ علماء ہند نے پہلی قسط کے طور پر مبلغ ایک کروڑ روپے خرچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے کہا کہ شیووہار میں زبردست تباہی…

الاینس اگینسٹ سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر کے وفد کی نواب ملک سے ملاقات

ممبئی : الاینس اگینسٹ سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر ممبئی چیپٹر کے وفد کی بتا ریخ 10 مارچ کو کیبنیٹ منسٹر نواب ملک سے البرکات اسکول کُرلا میں ملاقات کی گئی ۔ ملاقات کے دوران خصوصی طور پر این پی آر کے معاملات اور اس سے متاثر ہونے…

دہلی میں موت کے فرشتہ کا استعفیٰ!

عارِف اگاسکر فلم ساز رامانند ساگرکا تحریر کردہ ناول ’اور انسان مر گیا ‘ ۱۹۴۷ء کے واقعات پر مبنی ہے ۔ مذکورہ ناول ۱۹۴۷ء میں مشرقی اور مغربی پنجاب ، لاہور اور امرتسر کے فرقہ وارانہ فسادات کے حوالے سے اس دور کے سماج کی تصویر کشی کرتا ہے…

دہلی فساد : آگ کِس نے لگائی؟

عارِف اگاسکر ملک کی راجدھانی دہلی حالیہ فساد کے بعد خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے۔گذشتہ ڈھائی ماہ سے دہلی کاشاہین باغ شہریت متنازع قانون کی مخالفت کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔اسی دوران گذشتہ ماہ کے اواخرمیں شہریت ترمیمی قانون کے مخالفین اور…

دہلی فساد متاثرین کی امداد کے لئے مہاراشٹرا کی 100 مساجد کے مصلیان کا تعاون

دہلی میں مسلم کش فسادات سے پریشان حال عوام کو راحت پہنچانے اور امدادی کام انجام دینے کے لئےطلباء تنظیم اسٹوڈنسں اسلامک آرگنائزیشن  آف انڈیا(ایس آئی او) کی جانب سے ملکی سطح پر مالی امداد جمع  کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے ۔ متاثرہ علاقوں…

ڈیزاسٹر مینجمنٹ پر جماعت اسلامی مہاراشٹر کا سہ روزہ تربیتی کیمپ اختتام پذیر 

کولہا پور : جماعت اسلامی مہاراشٹر کے شعبہ خدمت خلق کے تحت ایک ڈیزاسٹر مینجمنٹ بھی جس کے تحت کئی درجن تربیت یافتہ رضاکار ہیں جو ارضی و سماوی آفات کے وقت عوام کی امداد کیلئے آگے آتے ہیں اور لوگوں کو مصائب سے نکال کر محفوظ مقامات پر…

سیاہ قانون کیخلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں خاموش کینڈل مارچ

علی گڑھ : اے ایم یو آفیسرس ایسوسی ایشن کی جانب سے کل شام سات بجے اسٹاف کلب سے ڈَک پوائنٹ تک خاموش کینڈل مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سیکڑوں یونیورسٹی اسٹاف اور آفیسرس نے شرکت کی ۔ اس مارچ کا اختتام ڈک پوائنٹ پر ایک جلسے کی شکل میں…