درسگاہ کریمیہ اسلامیہ عربیہ کھونپا کوشامبی کا سالانہ جلسہ کامیاب ،ایک ہزار سے زیادہ لوگوں نے کی شرکت
ورلڈ اردو نیوز ڈیسک
کوشامبی : درسگاہ کریمیہ اسلامیہ عربیہ کھونپا کوشامبی کے سالانہ جلسہ میں ایک ہزار سے بھی زیادہ لوگوں نے شرکت کی جسکی وجہ سے جلسہ کامیاب رہا – پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اسکے بعد ننھے بچوں نے حمدنعت تقریروں کے ساتھ سماں با ندھا اور جلسہ دیر رات ایک بجے تک چلتا رہا- انجمن تعلیمات کے سیکرٹری شمش الضحیٰ صاحب نے اپنی تقریر کے ساتھ جلسہ کو اختتام پر پہنچاتے ہونے لوگوں سے اس بات کی اپیل کی ہے کی وہ نبی کریم حضرت محمّد (صلعم ) کے ذریہ مسلمانوں کو تعلیم حاصل کے لیے جو زور دیا گیا ہے اس پر عمل کر یں اور اپنی زندگی میں اسے ایک بہترین نمونہ کی شکل میں اختیار کریں جس سے دین اور دنیا دونوں میں بھلائی ہو –
آخر میں ان بچوں کو جنہوں نے اچّھا نمبرات حاصل کیے انھیں انعام سے نوازا گیا اس بار جونئیر سیکشن میں ام آفرین بنت میسح الزمان نے ٨٠ فیصد نمبر لا کر اسکول ٹاپ کیا جبکہ عبدالمعیز نے ٩٥.٨١ فیصد نمبر لاکر پرائمری سیکشن میں ٹاپ کیا –
جلسہ کے دوران خلیفہ ہارون رشید پر مشتمل ایک ڈرامہ