صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

پالیٹکس

وزیراعظم نے ممبئی کے تاج محل پیلس میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO موٹے اناج کے فوڈ فیسٹول کی ستائش کی…

وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی کے تاج محل پیلس میں شنگھائیتعاون تنظیمSCO موٹے اناج کے فوڈ فیسٹول کی ستائش کی ہے۔ ممبرپارلیمنٹ منوج کوٹک کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ ممبئی میں Shree Ann کومقبول کئے جانے کے کی

رام نومی ہنگامہ کیس میں پولیس کو الیکٹرانک ثبوت پیش کرنے کی اجازت

:مالونی میں رام نومی کےموقع پرہونےوالےہنگامےکےسلسلے میں درج کیس میں گرفتاری سےتحفظ کیلئےجمیل مرچنٹ کی جانب سے داخل کی گئی ضمانت قبل از گرفتاری کی عرضی کےسلسلے میں سرکاری وکیل نے عدالت میں’الیکٹرانک‘ثبوت پیش کرنے کی درخواست کی جسے قبول کرتے

ملاڈ مالونی میں خاموش مورچہ ،رام نومی جلوس کے دوران پولیس کے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے خلاف سخت…

ممبئی : ملاڈ مالونی میں امن واتحاد، ہم آہنگی اور رواداری کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ہندو، مسلم، سکھ عیسائی، بودھ و دلت تمام مذاہب کے ماننے والے مذہبی اور سماجی شخصیات، رضاکارانہ تنظیموں، تاجر طبقہ، دکانداروں کی طرف سے منعقد کیے گئے

وزیر اعظم خاموش کیوں ہیں؟‘ سابق گورنر ستیہ پال ملک کے ذریعہ مودی حکومت سے متعلق حیرت انگیز انکشافات…

نانا پٹولے نے کہا کہ ستیہ پال ملک کے الزامات سے کئی سوالات کھڑے ہوئے ہیں، حیرت انگیز ہے کہ پلوامہ حملے میں حکومت کی غلطی سے 40 فوجیوں کی موت ہوئی تو وزیر اعظم نے انھیں خاموش رہنے کے لیے کہا۔ اپوزیشن ایم وی اے (مہاوکاس اگھاڑی) نے مطالبہ

عتیق احمد اور اشرف احمد کے قتل کے بعد پورے اتر پردیش میں ہائی الرٹ، پریاگ راج میں دفعہ 144 نافذ

پولیس حراست میں عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کے سنسنی خیز قتل نے ایک سنسنی پیدا کر دی ہے۔ میڈیا اہلکاروں و پولیس کی موجودگی میں ویڈیو کیمرہ کے سامنے ہفتہ کی شب تقریباً 10.30 بجے پیش آئے اس حادثہ کے بعد حالات بے قابو نہ ہوں، اس لیے

نصابی کتابوں سے مغلوں کے بعدمولانا ابوالکلام آزاد بھی غائب

بھارت کے مرکزی وزارت تعلیم کے محکمہ 'نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ' (این سی ای آر ٹی) نے سیاسیات سے متعلق 11ویں جماعت کی نصابی کتابوں سے مولانا ابوالکلام آزاد کے حوالہ جات کو حذف کر دیا ہے۔مولانا آزاد بھارت کے پہلے

اپوزیشن کا متحد ہو کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ تاریخی : راہل

نئی دہلی: لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل اپوزیشن پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ اسی کوشش میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی رہائش پر 12 اپریل کو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کے ساتھ

وزیراعلی شندے کی شیو سینا کا کہنا ہے کہ شیو سینا بھون، فنڈز کی درخواست سے کوئی تعلق نہیں ہے

ممبئی : حکمراں اتحادی شیو سینا نے پیر کو یہاں شیو سینا (یو بی ٹی) کے ہیڈ کوارٹر شیو سینا بھون اور تمام بینکوں میں اس کے فنڈز کے حصول کے لیے ایک وکیل کی طرف سے دائر کی گئی مبینہ درخواست سے ہاتھ دھو لیے ہیں۔تھانے میں شیو سینا کے مرکزی دفتر

مجلس اتحاد المسلمین نے ‘غیر قانونی درگاہ مسماری کو  ‘میچ فکس’ قرار دیا

ممبئی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے ممبئی کے علاقے ماہم کے قریب بحیرہ عرب میں بننے والے قبرنمق " چلہ" کو منہدم کرنے کے اقدام کی مکمل حمایت کی ہے۔

ہندوجن آکروش مورچہ کی اشتعال انگیزی پر مہاراشٹر اسمبلی احاطہ میں بی جے پی لیڈرنتیش رانے اور ایس پی…

ممبئی ، پورے مہاراشٹر میں دائیں بازو کی تنظیموں کے ذریعہ منعقد کیے جانے والے ’ہندو جن آکروش مورچہ‘ کے ریاست بھر میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز میراروڈ کی ریلی میں ان معاشی بائیکاٹ کے اعلانات