صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

پالیٹکس

نریندر مودی کی حکومت میں ہجومی دہشتگردی جاری ہے : اسدالدین اویسی

ممبٸی : (نورمحمدخان) چاندیولی اسمبلی حلقہ ساکی ناکہ 90فٹ روڈ پر واقع ڈیسوزا بلڈنگ کے سامنے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین اور ونچت اگھاڑی اتحاد کی جانب سے حالات حاضرہ پر اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبٸی و مہاراشٹرا کے  لیڈران نے اظہار خیال…

رکن پارلیمنٹ سید امتیاز جلیل مجلس اتحاد المسلمین مہاراشٹر کے صدر نامزد

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان او رمہاراشٹر کے آرگنائزر سید احمد پاشاہ قادری نے گذشتہ روز مجلس اتحاد المسلمین کے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مجلس کو ریاستی سطح پر آگے بڑھانے کے لئے…

کانگریس کے تعلقہ عہدیدار اور کارکنان کی مجلس اتحاد المسلمین میں شمولیت

ممبئی : ۹۱۰۲ کے الیکشن میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے بھلے ہی پارلیمنٹ میں صرف ایک سیٹ میں اضافہ کیا ہولیکن پرکاش امبیڈکر کے ساتھ بھارپ بہوجن میں شامل ہو کر مہاراشٹر میں تقریباً چالیس لاکھ ووٹوں کے حصول سے مجلس کے لیڈروں اور اس کے…

شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کا آشرم مسلم مخالفین کی پناہ گاہ

ممبئی : سنجے نروپم کے اورنگزیب عالمگیرؒ کے تعلق سے دل آزار بیان پر مسلمانوں میں غصہ اور بے چینی ہے ان کا ماننا ہے کہ سنجے نروپم نے اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا ہے ۔ واضح ہو کہ دو تین روز قبل سنجے نروپم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’اورنگزیب…

……..اورکتنے تھپّڑ کھائو گے؟

عارِف اگاسکر ’’ اُنّنیس سو ستّر اور اسیّ کی دہائی میں ہندی فلم انڈسٹری میں آرٹ فلم کا دورچلا تھاجس میں متوسط طبقہ کی کامیاب نمائندگی کر نے والے امول پالیکر کی رجنی گندھا ، چھوٹی سی بات ، اگر ، گھروندہ ، گول مال ، باتوں باتوں میں ،…

چوکیدار اور چالیس اراکین اسمبلی

عارِف اگاسکر ’’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ان دنوں انتہائی مشکل دور سے گزر رہی ہے ۔ یہاں پر ایسے لیڈران کا فقدان ہےجو اس ملک کے عوام کے بنیادی مسائل کو حل کر نے میں دلچسپی رکھتے ہوں ۔ برسوں سے عوام کو جھوٹے وعدوں اور خوش آئند خواب…

ممبئی کی دینی سماجی شخصیات نے مسلمانوں سے ہر حال میں ووٹنگ کی اپیل کی

ممبئی : ملک میں جاری پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ فیصد میں اضافہ کیلئے کچھ مسلم دینی اور سماجی انجمنوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں ووٹنگ والے دن سارے کام پر ووٹنگ کو مقدم رکھیں ۔ سستی کاہلی نہ کریں اول وقت میں…

مہاراشٹر ریاستی کانگریس اقلیتی شعبہ کے انچارج محمد اکرم کی گوونڈی آمد

بھیونڈی : (عارف اگاسکر)حالیہ لوک سبھا الیکشن میں کانگریسی امیدواروں کے حلقہ انتخابات میں الیکشن پرچار کے سلسلے میں مہاراشٹر بھر کا دورہ کرتے ہوئے مہاراشٹر پردیش کانگریس اقلیتی شعبہ کے انچارج شری محمد اکرم کی گونڈی آمد پر مہاراشٹر پردیش…

وائناڈ انتخاب کا سیاسی پس منظر

تحریر ابھئے اروِند/ترجمہ عارِف اگاسکر مراٹھی روزنامہ پُنیہ نگری (۲۱؍ اپریل ۲۰۱۹ء) ۳۵؍ فی صد سے زائدمسلمان ،۱۰؍ فیصدعیسائی اور اُتنی ہی آدی واسی آبادی پر منحصر وائناڈ حلقہ انتخاب راہل گاندھی کے لیے محفوظ انتخابی حلقہ بن گیا ہے۔اس…

ظلم کیخلاف ونچت بہوجن اگھاڑی محروموں اور پسماندہ طبقات کی آواز 

ممبئی : دو مرحلوں کے انتخابات کے خاتمہ کے ساتھ ہی دیگر حلقوں میں جہاں آئندہ انتخابی عمل مکمل ہونا ہے میں انتخابی گہما گہمی میں تیزی آگئی ہے ۔ امیدواروں کی میٹنگوں اور اپنے حلقہ کے بااثر اشخاص کے علاوہ عام لوگوں سے بھی ملاقات کا سلسلہ…