Browsing Category
پالیٹکس
شرد پوار کے خلاف ای ڈی کی کارروائی سے ملک بھر میں شدید برہمی
بھیونڈی:(عارِف اگاسکر) مہاراشٹر راجیہ سہکاری بینک میں بد عنوانی کے معاملہ میں ای ڈی نے گزشتہ منگل کو راشٹر وادی کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار ان کے بھتیجے اجیت پوار سمیت کل ۷۰؍ سابق ڈائر کٹران کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔شرد پوار…
جمعیۃعلمائے ہند و دیگر مسلم رہ نماؤں کے وفد کی وزیر داخلہ ہند سے ملاقات
نئی دہلی : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری کی قیادت میں مسلمانوں کے ایک وفد نے آج بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ سے ان کی رہائش گاہ کرشنا مینن مارگ پر ملاقات کی اور ملک و ملت کو درپیش کئی اہم اور سلگتے مسائل پر…
ونچت اور مجلس کے درمیان اتحاد ٹوٹنے سے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں : شاکر پٹنی
ممبئی : میڈیا میں آنے والی خبروں جس کے مطابق مجلس اتحاد المسلمین کا ونچت کے ساتھ آئندہ اسمبلی انتخاب کیلئے اتحاد نہیں ہو پایا ہے سے مجلس کے ارکان و کارکان اور مسلمانوں کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ہم تنہا بھی بہتر مظاہرہ کریں گے…
وزیراعظم مودی کی آریک سٹی کے افتتاح کے موقع پر اورنگ آباد آمد
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) آج اورنگ آباد میں آریک سٹی کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم مودی کی آمد ہوئی ۔ بچت گٹ کی خواتین نے اپنی محنت سے گاﺅں دیہاتوں کو مالی طاقت دی ہے ۔ جس کی وجہ سے دیش کو بھی ترقی مل رہی ہے ۔ بچت گٹ خواتین کی حوصلہ…
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2019 : چاندیولی اسمبلی حلقہ 168 کا تاج کس کے سر
2019 پارلیمانی انتخابات مہاراشٹرا میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی اور انڈین نیشنل کانگریس کی شکست اور بی جے پی شیوسینا کی کامیابی سے عوام میں بحث و مباحثہ جاری ہے کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے کیا اسمبلی انتخابات میں…
بابا بنگالی شری معین اشرف کا خسر اور برادر نسبتی عقیدتمندوں کے ساتھ بی جے پی میں شامل
احمد آباد : بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکنیت کو لے کر بی جے پی کے ساتھ اب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ساتھ دینے کا اعلان کرنے والے سید رئیس اشرف اور ان کے بیٹے سید جامعی اشرف نے اپنے ۶۰۰ عقیدت مندوں کے ساتھ مل کر مودی بھکتی قبول کرلی ہے ۔…
جموں کشمیر کے معاملات عوام اور ان کے نمائندوں سے بات چیت اور ان کی مشاورت ہی سے طئے ہونی چاہئے
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے جموں وکشمیر سے متعلق این ڈی اے حکومت کے حالیہ اقدامات کو پارلیمانی جمہوریت کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ دفعہ 370 کے تحت ریاست کی خصوصی حیثیت کو…
پرینکا اور کانگریس
عارِف اگاسکر
’۲۰۱۹ء کے پارلیمانی انتخاب میں کانگریس کو ملی ہزیمت نے کانگریس کی ساکھ کو بُری طرح متاثر کیا ہے ۔ جس کے بعد کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے پارٹی کو اپنا استعفیٰ سو نپ دیاہے ۔ حالانکہ راہل گاندھی نے اپنی انتخابی مہم…
شیو سینا کی بال جترا
عارِف اگاسکر
گزشتہ اسمبلی انتخاب سے قبل (۲۰۱۴ء)میں بی جے پی اور شیو سینا کا اتحاد ختم ہو گیا اور دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف انتخابی میدان میں نظر آئیں ۔ چار سال اقتدار میں رہنے کے باوجود دونوں ہی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف بیان…
کانگریس کا خفیہ ہاتھ
عارِف اگاسکر
ان دِنوں قومی سیاست میں ایک نوجوان لیڈر اپنی شناخت بنا نے کی کوشش کر رہا ہے جسے سیاسی گلیاروں میں راج ٹھاکرے کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ بہت کم لوگوں کو یہ جانکاری ہو گی کہ راج ٹھاکرے کا اصل نام سوراج شری کانت ٹھاکرے ہے ۔…