Browsing Category
علا قا ئی خبریں
ہرسول جیل سے چھٹی پر گئے قیدی واپس نہیں لوٹے
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ہرسول جیل سے جو قیدی چھٹی پر گئے تھے ان میں سے ۱۲؍ قیدی آج تک نہیں لوٹے ان کی تلاش کے لئے اسپیشل اسکواڈس بنائے گئے ہیں ۔ ہرسول جیل میں جو قیدی ہوتے ہیں انھیں سال میں ایک مرتبہ ان کے رشتہ داروں سے ملنے کی اجازت…
حمایت باغ کی نرسری پانی نہ ملنے کے سبب جھلس گئی شیڈ بھی خستہ حال
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) حمایت باغ میں بنائی گئی نرسری پانی نہ ملنے کی وجہ سے جل چکی ہے اور نرسری پر بنایا گیا شیڈ بھی خستہ ہورہا ہے ۔ حمایت باغ اورنگ آباد میں وسنت رائو نائیک مرہٹواڑہ ایگریکلچریونیورسٹی کے تحت فروٹ ریسرچ سینٹر قائم…
رمضان کے پہلے جمعہ کو جامع مسجد میں بندگان توحید نے نماز ادا کی اور دنیا میں امن وخوشحالی کی دعا کی
اورنگ آباد : جمعہ کا دن عیدالمومنین کے طور منایا جاتا ہے جس سے اس دن کی اہمیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے اور ماہ رمضان میں جمعہ کی اہمیت اور فضیلت اور بڑھ جاتی ہے ۔ اس سال کے رمضان کا پہلا جمعہ تھا جس کی مناسبت سے شہر کے دیگر…
سڈکو ٹریفک پولس کی غنڈہ گردی عروج پر
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) سڈکو ٹریفک پولس کی غنڈہ گردی کیمرے میں قید ہوچکی ہے ۔ جرمانہ ادا کرنے کیلئے نقد رقم نہ ہونے پر نوجوان کے ذریعہ پاؤتی آن لائن گھر بھجوانے کی درخواست کرنے سے ناراض ٹریفک پولس جوانوں نے مارپیٹ کی اور موٹر سائیکل ضبط…
مرہٹواڑہ کے سبھی اضلاع میں عوام کو قحط کا سامنا ، کروڑوں روپیوں کی تجویز حکومت کو پیش
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) مرہٹواڑہ کے آٹھوں اضلاع میں عوام کو قحط کا سامنا ہے ۔ پانی کی قلت سے لوگ پریشان ہیں ۔ اس قلت کو دور کرنے کے لئے انتظامیہ نے پہلے سہ ماہی پروگرام کی تکمیل ۶۷۲ کروڑ اورایک اپریل تا جون کے لئے ۷۵۱ کروڑ کا پروجیکٹ…
ضلع پریشد کے ۱۴۷ اسکولوں کا بجلی بل بقایہ‘ بجلی کنکشن منقطع
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) مختلف مقامات پر موجود ضلع پریشد کے ۱۴۷ اسکولوں کا بجلی بل ادا نہ کرنے کے سبب بجلی کنکشن کاٹ دیا گیا ہے جس کے باعث ڈیجیٹل اسکول بنائے جانے کا منصوبہ اب خواب دکھائی دے رہا ہے۔ تعلیمی ترقی یافتہ مہاراشٹر پروگرام کے…
مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے کارپوریٹر سریتا بورڈے پانچویں اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے نامزد
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) میونسپل کارپوریشن کے پانچویں اپوزیشن لیڈر عہدے کے لئے ایم آئی ایم نے سریتا بورڈے کے نام کو پیش کردیا۔ اس موقع پر پارٹی کے شہر صدر سمیر بلڈر وکار پوریٹرس موجود تھے۔میونسپل کارپوریشن میں ایم آئی ایم کے چوتھے…
بھیونڈی میں کے ایم ای ایس عوامی ای لائبریری اور حالات ادبی اسٹیج کی جانب سے ڈرامہ ’دھرم یدھ‘
بھیونڈی : (عارف اگاسکر) پاورلوم نگری بھیونڈی میں گذشتہ دنوں یہاں کے قدیم تعلیمی ادارے کے ایم ای ایس کیمپس میں واقع غلام محمد مومن ویمینز کالج کے وسیع ہال میں کے ایم ای ایس ای لائبریری اور حالات ادبی اسٹیج کی جانب سے ڈرامہ ’دھرم یدھ‘ کا…
شہری ٹینکرس کی قیمت ادا کرنے کے باوجود پانی کے لئے در در بھٹکنے پر مجبور
اورنگ آباد : (جمیل شیخ) ٹینکر کے چارجیس ادا کرنے کے بعد بھی عام عوام کو پانی کے لئے ترسایا جارہا ہے جب کہ ایم پی ایل ایل اے اور دیگر عہدیداران کے عالیشان بنگلوں پر ٹینکروں کے ذریعہ مفت پانی سپلائی کیا جارہا ہے یہ الزام جئے بھوانی نگر…
9 سالہ معصوم لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کیخلاف عوام سراپا احتجاج
اورنگ آباد؍چکھلی : (جمیل شیخ) بلڈانہ ضلع کے چکھلی تعلقہ میں ۲۶اپریل کو ایک ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، ۹ سالہ معصوم بچی کو رات ایک بجے گھر سے منہ دبا کر اسکوٹی پر بٹھا کر اغواء کیا گیا ، جس وقت اس کے والدین سورہے تھے ،…