صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

سماجیات

ووٹ اور شریعت 

ممتاز میر خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں؍ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق ، ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب؍کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق۔آج موجودہ انتخابات کے ماحول میں علامہ کے تجربات ؍ فرمودات وطن عزیز کے کونے…

اردو صحافت کی کالی بھیڑیں !

ممتاز میر ممبئی اردو نیوز میں گذشتہ چند ہفتوں سے سنیچر کے کالم شب وروز میں کچھ ایسی تحریریں شائع ہو رہی ہیں جسے پڑھ کر دل کو تکلیف پہونچ رہی ہے اور ایسا اسلئے ہے کہ ہم ممبئی اردو نیوز کو دین پسند اخبار سمجھتے ہیں ۔ ورنہ دنیا میں تو…

بہوجن ونچت اگھاڑی کے امیدوار سید امتیاز جلیل کا سیشن کورٹ میں وکیلوں کی جانب سے والہانہ استقبال

اورنگ آباد : (جمیل شیخ) گذشتہ روز مجلس اتحاد الملسمین اور بہوجن ونچت اگھاڑی کے مشترکہ امیدوار سید امتیاز جلیل تشہیر کے سلسلہ میں سیشن کورٹ میں پہنچے جہاں ان کا وکیلوں کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا ۔ سیشن کورٹ اور ہائی کے مرد وکلاء…

بھیونڈی میں ایک شام ’زبان و ادب کے نام‘

بھیونڈی:سنیچر۶ ؍ا پریل ۲۰۱۹؁ :سوسائٹی فار پرموشن آف انڈین ویلوز اینڈ کلچر، مہاراشٹر‘کے زیرِ ا ہتمام خطیبِ کوکن جناب علی ایم شمسی کی صدارت میں ایک پُرشکوہ تقریب ’ایک شام زبان و ادب کے نام ‘اردو بسیرا ہال، رئیس ہائی اسکول بھیونڈی میں…

’ٹی وی دیکھنا بند کردیں یہ آپ کے ذہنوں کو پراگندہ کررہا ہے‘

ممبئی : الیکشن ۲۰۱۹ پر مسلمانوں میں خدشات کا ایک دائرہ بن گیا ہے جس میں مسلمان گھِر کر رہ گئے ہیں اس سے نکلنے کیلئے دانشور طبقہ کوشش کررہا ہے ۔اسی کوشش کا ایک حصہ ہے کمیونٹی ٹاکنگ پلیٹ فارم کے تحت ’الیکشن اور اس کے بعد‘ پروگرام کا…

الجیریا کے پروفیسر محمد احمد جرادی کی شعبۂ اسلامک اسٹڈیز میں آمد

علی گڑھ : الجیریا (الجزائر) ایک طویل عرصے تک فرانسیسی استعمار کے قبضہ میں رہا ہے ۔ آج بھی اس کی فکر اور تہذیب پر فرانس کی ثقافت اور تمدن کے گہرے اثرات کا مشاہدہ کیا جا سکتاہے جس طرح آزاد ہندوستان ہنوز برطانوی سامراج کی فکری و تمدنی…

’ہندوستان میں مسلمانوں کے علاوہ سبھی قوم نے ترقی کی ہے‘

ممبئی : آج ۲۹؍ مارچ ۲۰۱۹ ممبئی کے معروف تعلیمی ادارہ انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجراء عمل میں آیا ۔ اس موقعہ پر مصنف عبد الرحمن ، ڈاکٹر ظہیر قاضی ، ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس کے عبدالشعبان ، سدھیندر…

سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی تجزیاتی رپورٹ پر مشتمل ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجرا

ممبئی : (نہال صغیر) سچر اور رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشات کے نفاذ کے تجزیہ پر مشتمل کتاب ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں جمعہ ۲۹ ؍ مارچ ۲۰۱۹ کو شام پانچ سے ساتھ بجے اجراء ہو رہا ہے ۔ سچر اور رنگاناتھ مشرا…

ایک ایسی حکومت کیلئے ووٹ کریں جو سبھی کے حقوق کا احترام کرنے والی ہو 

انجینئر توفیق اسلم خان ، امیر حلقہ مہاراشٹر ، جماعت اسلامی ہند محترم بھائیو/ بہنو ، اللہ تعالیٰ کا شکر و احسان ہے کہ اس نے ایک ایسے ملک میں پیدا کیا جہاں جمہوری طرز پر حکومت کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ ہر پانچ سال پر ہمیں یہ اختیار ہے کہ…