Browsing Category
قومی
ڈاکٹر کفیل نے رہائی کے بعد کہا، ’حکومت مجھے کسی معاملہ میں دوبارہ پھنسا سکتی ہے‘
لکھنؤ: گورکھ پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹر کفیل خان کو الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر دیر رات متھرا جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل سے رہا ہونے کے بعد ڈاکٹر کفیل نے ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں ان کی نوکری پر…
الہ آباد ہائی کورٹ کا ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا حکم ، یوپی حکومت کی سرزنش
الہ آباد : الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کے معاملے میں یو پی حکومت کے خلاف ایک سخت فیصلہ سنایا ہے ۔ یو پی حکومت کی طرف سے ڈاکٹر کفیل خان کو گرفتار کرنے ، ان کو جیل میں بند رکھنے اور ان پر نیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) لگائے…
نئے الیکشن کمشنر راجیو کمار نے عہدہ سنبھالا
نئی دہلی: نئے الیکشن کمشنر راجیوکمار نے منگل کے روز عہدہ سنبھال لیا۔ وزارت خزانہ کے سابق سکریٹری کمار کو اشوک لواسہ کی جگہ نیا الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا اور الیکشن کمشنر سشیل چندرا کے ہمراہ کام کریں…
وزیر اعظم کے پروگرام ’من کی بات‘ کو یوٹیوب صارفین نے کیوں ناپسند کیا؟
نئی دہلی : انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ’من کی بات‘ پروگرام انٹرنیٹ صارفین کے منفی ردعمل کی وجہ سے خبروں میں آ گیا ہے۔اتوار کو نشر ہونے والے اس پروگرام کو انڈیا کے قومی ٹی وی اور ریڈیو چینل دور درشن کے علاوہ بہت سے نجی چینلز نے…
پرشانت بھوشن پر سپریم کورٹ نے۱؍ روپئے کا جرمانہ عائد کیا، عدم ادائیگی پر ۳ ماہ کی قید
نئی دہلی۔ توہین عدالت کے معاملہ میں سینئر وکیل پرشانت بھوشن کے خلاف سپریم کورٹ نے سزا کا اعلان کر دیا ہے۔ کورٹ نے پرشانت بھوشن پر ایک روپئے کا جرمانہ لگایا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پرشانت بھوشن نے اگر ۱۵ ستمبر تک جرمانہ نہیں بھرا تو انہیں ۳…
مشرقی لداخ میں ہندستان اور چینی افواج کے درمیان پھر جھڑپ
نئی دہلی : مشرقی لداخ میں ایک بار پھر ہندستانی افواج اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کی خبر آئی ہے۔ فوج کے مطابق، پیپلز لبریشن آرمی کے فوجیوں نے پہلے سے ہوئے اتفاق رائے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی لداخ میں دراندازی کی کوشش کی جس کے بعد…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہلی پولس نے مشتعل ہندو گروہوں کے ساتھ مل کر فسادات میں…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں ہندوستان کے شہر دلی میں ہونے والے فسادات کے دوران پولیس کی جانب سے ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔‘
انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے…
‘جامعہ کے جہادی’ پرومو چلانے والا ‘سدرشن چینل’ مشکل میں، مقدمہ درج کرنے کی…
نئی دہلی : ملک بھر کی نوکرشاہی میں بڑھتی مسلمانوں کی تعداد سے پریشان رائٹ وِنگ نیوز چینل 'سدرشن' کے خلاف دہلی کا جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) مقدمہ درج کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک میٹنگ طلب کی ہے۔…
پرشانت بھوشن نے اپنے علم اور جرأت سے ججوں اور ملک کو سبق سکھایا ہے۔ امیر شریعت
مونگیر :مشہور اورقابل ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ کی کاروائیوں پر مثالوں کے ساتھ تبصرہ کیاتھاجس پرسپریم کورٹ نے ازخود مقدمہ چلایا،یہ بات ۲۰۰۹ء کی ہے ،حالیہ دنوں میںسپریم کورٹ آن لائن شنوائی کررہاہے اورغیرمعمولی اہمیت…
کانگریس ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں ہنگامہ آرائی ، راہل کے الزامات کے سبب آزاد کی استعفی کی پیشکش
نئی دہلی : کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے ۔ تاہم اب اس میں گھمسان کی خبریں آرہ ہیں ۔ راہل گاندھی نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی قیادت کو لے کر سوال اٹھانے والوں پر بی جے پی کے ساتھ ملی بھگت کا الزام لگایا ہے ۔ وہیں ذرائع…