صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Category

مقامی

کنگنا راناوت کی عرضی کو جرمانہ کے ساتھ خارج کیا جانا چاہیئے

ممبئی : شیوسینا اور کنگنا راناوت میں تکرار کے درمیان اداکارہ کے دفتر پر بی ایم سی کی کارروائی کا معاملہ کورٹ میں ہے ۔ کنگنا راناوت نے اپنے دفتر (بنگلہ) کا مبینہ غیر قانونی حصہ بی ایم سی کے ذریعے منہدم کیئے جانے کو لیکر دو کروڑ روپیہ کے…

جھوٹ کی سیاست نے ہمیں این ڈے چھوڑنے پر مجبور کیا : سنجے راوت

ممبئی : زراعتی بل کو لیکر اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ ہی سرکار کے اشتراکی پارٹی بھی ان کی مخالفت کر رہے ہیں ۔ پنجاب میں این ڈی اے کی ساتھی شیرومنی اکالی دل کی جانب سے وزیر ہرسمرت کور بادل نے گزشتہ روز زراعت بل کی مخالفت میں اپنی وزارت سے…

بیڑ میں تبلیغی جماعت کے ارکان ہجومی تشدد کا شکار

اورنگ آباد : ملک کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں کے ساتھ ہو رہے ظلم و ستم اور ہجومی تشدد اور ذدوکوب کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں، کچھ دن گزرتے نہیں ہیں کہ اس طرح کے ہجومی تشدد کے ذریعے سے مسلمانوں کو ہلاک کرنے یا شدید زخمی کرنے کے…

ریا چکرورتی اور اس کے بھائی  سمیت 6 ملزمین کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی: انسداد منشیات اسکواڈ  کی ایک خصوصی عدالت نے، سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں منشیات کے زاویے سے تحقیقات کے بعد گرفتار بالی ووڈ اداکارہ اور سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی اور اس کے بھائی شیوک چکرورتی سمیت جملہ 6…

کنگنا رناوت تنازعہ پر ، شیوسینا ایم پی کی وضاحت ’ہمیشہ خواتین کے وقار کے لئے لڑتے رہیں گے

ممبئی: سوشانت سنگھ راجپوت کی موت معاملے میں کنگنا رناوت اور شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے مابین زبانی جنگ بڑھتی جارہی ہے۔ کنگنا کو وائی زمرے کی سیکیورٹی دی گئی ہے۔ یہاں سنجے راوت نے کہا ہے کہ جو لوگ اس پر خواتین کی توہین کرنے کا…

جماعت اسلامی ہند چندر پورکی جانب سے سیلاب متاثرین میں راحتی اشیا کی تقسیم

چندر پور : گوسرکھدا ڈیم کے دروازے کھولنے کے سبب  ندیوں میں اچانک پانی بڑھنے سے آئے سیلاب کی وجہ سے  برہمپوری تحصیل کے قریب ۲۵ گائوں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے ممکنہ سیلاب کے خطرے سے گائوں کو بچانے کیلئے کئی گاؤں کو خالی…

بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ عدلیہ پر اعتماد میں اضافہ کا سبب بنے گا : رضوان الرحمن خان 

ممبئی : تبلیغی جماعت پر بامبے ہائی کورٹ کے منصفانہ فیصلہ کی پذیرائی کرتے ہوئے امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹر نے کہا ’’بامبے ہائی کورٹ کے ذریعہ بیرون ملک کے تبلیغی اراکین کیخلاف درج ایف آئی آر کو مسترد کیا جانا خوش آئند ہے جس سے اس…

پونے میونسپل کارپوریشن کا متنازع ’تدفین ٹینڈر‘ ، ہنگامہ و احتجاج کے بعد منسوخ

پونے : پونے میونسپل کارپوریشن نے اپنے اس ٹینڈر کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو اس نے کورونا وائرس کے سبب ہوئی اموات کے بعد لاشوں کی تدفین کے لیے جاری کیا تھا۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ’تدفین ٹینڈر‘ کی اخبارات میں اشاعت کے بعد اس…

پولیس انسپکٹر اعظم پٹیل کا کورونا کے سبب انتقال

ممبئی:  ممبئی مہاراشٹر اسٹیٹ انٹلیجنس ڈپارٹمنٹ ایس آئی ڈی کے پولیس انسپکٹر اعظم پٹیل کا کرونا وائرس کے سبب انتقال ہوگیا وہ گزشتہ کئی دنوں سے سیفی اسپتال میں زیر علاج تھے لیکن انہیں افاقہ نہیں ہوا انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا جس کے…

25000 میں ڈاکٹر کی فرضی ڈگری لے کر ماہم درگاہ کے ٹرسٹی کھنڈوانی بن گئے ڈاکٹر سہیل کھنڈوانی

ممبئی : اگر آپ کو خود کا مقام و مرتبہ بڑھانا ہے اپنی آواز میں وزن پیدا کرنا ہو اور خود کو ڈاکٹر کہلانا پسند ہے تو اس کیلئے بیرون ملک میں موجود فرضی یونیورسٹی بھارت میں بیٹھے لوگوں کو 25000 میں ڈاکٹر لکھنے کی ڈگری مہیا کراتی ہے ۔ اس سلسلہ کا…