صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

تعلیم اور مسلمانوں کے مسائل

آٹھ اپریل کے سہ روزہ دعوت دہلی کے صفحہ نمبر ۵ پر حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس کا عنوان ہے ’مسلمانوں کے مسائل کا حل تعلیم میں مضمر‘اس مضمون کے مندرجات کے ایک بڑے حصے سے اتفاق رکھنے کے…

انفاق فی سبیل اللہ 

  وَاَقِيْمُوا الصَّلَاةَ وَاٰتُوا الزَّكَاةَ وَاَقْرِضُوا اللّـٰهَ قَرْضًا حَسَنًا ۚ وَمَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَيْـرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّـٰهِ هُوَ خَيْـرًا وَّاَعْظَمَ اَجْرًا ۚ وَاسْتَغْفِرُوا اللّـٰهَ ۖ…

رمضان آرہے ہیں

رمضان آرہے ہیں ، رمضان آرہے ہیں ۔ کیا آپ نے رمضان کی تیاری کرلی ۔ رمضان کا مہینہ بس چاردو دن میں شروع ہوجائے گا ۔ رمضان کی تیاری خواتین کے لیے کوئی نئی بات تو نہیں ہے ۔ سحر ، افطار کے پکوان ، کچھ خاص مٹھائی بنانے کی…

کاروبارمیں فروخت میں اضافہ کیسےکریں؟

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک  ممبئی :۶مئی ۲۰۱۸ ؁ء بروز اتوارگرودت جم شادی ہال کولی واڑا دھاراوی میں ریفاہ چمبر آف کامرس نے بزنس اسکِیل اپ لیکچر سیریز کا چوتھالیکچر منعقد ہوا۔اس لیکچر کا عنوان تھا ،اپنے کاروبارمیں فروخت میں اضافہ…

انڈین ریلوے پارسل محکمہ میں حفاظت کے کوئی انتظامات نہیں ، غفلت کے سبب کبھی بھی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے 

شاہد انصاری   ممبئی :26/11 دہشت گردانہ حملہ کے دس برسوں بعد بھی انڈین  ریلوے پارسل محکمہ میں حفاظت  کے کسی بھی طرح کے انتظامات نہیں ہیں ۔ ریلوے سے ہر مہینے لگ بھگ دس کروڑ ٹن سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاتا ہے ۔…

کبھی اک گلشنِ بے خار جیسے لوگ ہوتے تھے

دنیا کے قدیم ترین ملکوں میں ہمارا وطن عزیز ہندوستان بھی شامل ہے۔ یہاں زمانہ قدیم سے ہی مختلف مذاہب کے ماننے والے، مختلف بولیاں بولنے والے، اپنی اپنی تہذیبوں، روایات و اقدار کے ساتھ شیر و شکر ہوکر زندگیاں گزارتے آرہے…

حاجی مستان کی وراثت سے سندر شیکھر بے دخل ۔ پارٹی دفتر پر حاجی مستان خاندان کا حق

شاہد انصاری ممبئی :خود کو حاجی مستان کا گود لیا بیٹا بتانے والے سندرشیکھر کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ یہ جھٹکا ممبئی کے چھوٹے معاملوں کا نپٹارا کرنے والی کورٹ نے دیا ہے ۔کورٹ نے سندر شیکھر کے ذریعہ دائر کئے گئے مقدمہ جس…

پرندوں کو پانی پلانے کی مہم 

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک  ممبئی : پرندوں کو حفاظت سے رکھنے کیلئے سروادھرم ایکتا سمیتی صدر (اجمیر شریف )کے خادم سید خوشتر چشتی اور ان کی ٹیم کئی سالوں سے ملک کے کونے کونے میں بالخصوص گرمی کے موسم میں پرندوں کو پانی پلانے کا کام…

اسدالدین اویسی کی نصیحت اوران کی شاہ خرچی

مجلس اتحاد المسلمین کے قائد اسدا لدین اویسی نے اپنی بیٹی کی منگنی میں جو شاہی خرچ کیا ہے وہ ان دنوں عام مسلمانوں موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ ملک میں جہیز اور شادی کے خرچوں نے عام آدمی کو زندہ در گور کررکھا ہے ۔ خاص طور پر…

چیٹر بلڈر تبریز ربر والا پر بی ایم سی شکنجہ سخت  ، بلیک لسٹیڈ کرتے ہوئے ریڈیولپمنٹ کے سارے پروجیکٹ…

شاہد انصاری    ممبئی : ممبئی میں جن لوگوں نے تبریز ربر والا بلڈر کمپنی کے ذریعہ گھر کا خواب دیکھا ہے ان کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے سے پہلے ہی چکنا چور ہو گیا ۔کیوں کہ بی ایم سی کے تحت ریڈیولپمنٹ ہونے والا مجگاؤں…