صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

پڑول کی پروین اور مہاراج پر مہربانی ، معاملہ درج ہونے کے بعد فوری طور سے دوسرے پولس اسٹیشن میں…

ورلڈ اردو نیوز ڈیسک  ممبئی :ساؤتھ  ریجن کے ایڈشنل کمشنر پروین پڑول کی مہربانی کے بعد سلیم مہاراج اور طارق پروین کے خلاف پائیدھونی پولس اسٹیشن میں درج ہوئے معاملے کے کچھ ہی گھنٹے بعد معاملہ دوسرے پولس اسٹیشن کو…

ممبئی کے ہزاروں کروڑ کے اس فائیو اسٹار ہوٹل پر بی ایم سی کا ہتھوڑا چلے گا

شاہد انصاری   ممبئی : ممبئی کے ورلی میں واقع پانچ ستارا ہوٹل فور سیزن کے بیسمنٹ اور پچیسویں منزل کے معاملہ میں بی ایم سی نے انہدامی کارروائی کا حکم دیا ہے ۔یہ حکم بی ایم سی وارڈ آفس جی ساؤتھ کے وارڈ افسر دیویندر…

عرس کے ذریعہ قوت کا اظہار ؟

شاہد انصاری ممبئی : آزاد میدان فسادات کے چھ سال بعد فساد کے اہم ملزم توڑوئے ناگپاڑہ زمین مافیا اور نام نہاد مذہبی شخصیت شری معین اشرف عرف بابا بنگالی نے ایک بار پھر اپنے والد کی برسی پر پورے زور شور کے ساتھ عرس کے اہتمام کا…

دعا مومن کا ہتھیار ہے

عمر فراہی قرآن میں تقویٰ کے تعلق سے بے شمار آیات نازل ہوئی ہیں اور اسلام میں تقویٰ جسم کے اندر ایک ایسے روحانی لباس کی طرح ہے جس کے بغیر انسان زندہ تو رہ سکتا ہے لیکن ایسے انسانوں سے انسانیت کے اصل تقاضے کی تکمیل ممکن نہیں ہوسکتی ۔…

ریلوے حادثات میں  زخمی مسافروں اور لاشوں کو اٹھانے کے کوئی ٹھوس انتظامات نہیں ، نشہ خوروں کا تعاون…

شاہد انصاری  ممبئی : دنیا کے سب سے بڑے نیٹورک ہندوستانی ریلوے کے پاس زخمی مسافروں اور ریلوے حادثات سے ہونے والی اموات میں لاشوں کو اٹھانے والے ملازمین کا کوئی ٹھوس انتظام نہیں ہے ۔ یہ انکشاف ایک آر ٹی آئی کے تحت…

امیت شاہ کا اعتراف

کرناٹک کے ناٹک کے خاتمہ کے بعد بی جے پی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اس سے جڑے افراد دل میں چھپی باتوں کو عوامی جگہوں پر بھی کہنے لگے ہیں ۔وہ شاید یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ان کا کیا بگاڑ لے گا ۔دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے صدر امیت…

فلم تھری ایڈیٹ کے اداکار شنکر سچدیو کی  شراب کے نشے میں مارپیٹ ، گرفتاری اور ضمانت پر رہائی 

شاہد انصاری  ممبئی : عامر خان کی فلم تھری ایڈیٹ میں کام کرچکے فلمی اداکار شنکر سچدیو اور ان کے خاندان کے چار افراد کے خلاف ممبئی کے اوشیوارہ پولس اسٹیشن میں مارپیٹ کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے ۔معاملہ درج ہونے کے بعد پولس…

جنس کی تبدیلی کی خواہش مند خاتون پولس اہلکار للیتا پر قانون کی تلوار کیوں لٹکی تھی ، جبکہ مہاراشٹر…

شاہد انصاری   ممبئی :مہاشٹرا ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑ نویس نے اپنا وعدہ پورا کیا ۔با لآخر انہوں نے تحریری طور پر للیتا کو للت بننے کیلئے اجازت دے دی ۔اسی کے ساتھ اب للیتا پولس محکمہ میں مرد بن کر کام کرسکتی…

ممبئی میں ریپ ،گینگ ریپ اور اغوا کی وارداتوں میں کمی نہیں آئی ، آر ٹی آئی سے ہوا خلاصہ 

شاہد انصاری ممبئی :سال دوہزار تیرہ میں ممبئی کے شکتی مل میں خاتون فوٹو گرافر کے ساتھ ہوئے اجتماعی زنا بالجبر کے بعد ممبئی پولس نے سخت قانون بنائے لیکن معاملہ آج بھی جوں کا توں برقرار ہے ۔ممبئی میں اجتماعی زنا…

ادھر اردو اخبارات میں خبریں شائع ہوئیں اور ادھر بابا بنگالی کا لنگر بندمذہب کے نام پر ٹھگی کا ایک…

شاہد انصاری ممبئی : دنیا کی سب سے مخیر قوم مسلمان ہیں یہ باتیں ہم نہیں دنیا کی آزاد صحافت اور کئی تنظیموں نے سروے کے ذریعہ ثابت کیا ہے ۔مسلمانوں میں جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ شہرت نہیں کمانا چاہتے وہ خالص اللہ کیلئے یہ کام…