صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

ناگپاڑا  پولیس تھانہ کی خاتون پولیس افسر شبانہ شیخ کے والد کا انتقال ، احمد نگر میں تدفین

4,530

ورلڈ اردو نیوز  ڈیسک

احمد نگر : ممبئی کے ناگپاڑا  پولیس تھانہ میں خاتون پولیس افسر شبانہ شیخ کے والد احمد نگر  کے ہر دلعزیز ایماندار، ملنسار  کاروباری حاجی شببّیر شیخ ( ٧٨ سال) کا جمعہ کے دن دل کا دورہ پڈنے کی وجہ سے انتقال ہو گیا ہے جس کی واضح سے احمد نگر آکولے علا قے  کے کاروباریوں میں غم کا ماحول ہے –  مرحوم حاجی شببّیر شیخ کی طویل علالت بعد انکے گھر والوں نے انکا علاج کرانے کے لئے ممبر ا کے کا لسیکر  اسپتال میں بھرتی کرایا تھا  کئ دنوں تک ونٹیلیٹر  پر رکھنے کے بعد انکی حالت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے انکے آبائی وطن آکولے کے لئے روانہ ہوگئے لیکن راستے میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے –

Leave A Reply

Your email address will not be published.