صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

تاج محل پیلیس ہوٹل بھارت کے شہر ممبئی

24

ہوٹل کی پہلی عمارت کو ٹاٹا گروپ نے 16 دسمبر 1903ء میں عوام کے لیے کھول دیا تھا۔ اِس ہوٹل کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ اُس زمانے کے اہم ہوٹل واٹسن میں صرف انگریزوں کے لیے داخلے کی اجازت تھی، اس لیے جمشید جی ٹاٹا نے ایسے ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ لیا جہاں عوام کا داخلہ بھی ممکن ہو۔ حالانکہ بعض اس کہانی کو قبول نہیں کرتے، بلکہ ان کا کہنا ہے کہ ٹاٹا کبھی بھی انگریزوں سے انتقامی رویہ اختیار نہیں کریں گے۔ نیز ٹائمس آف انڈیا کے مدیر کے اصرار پر بمبئی کے حالات سے مطابقت رکھنے والا ایک ہوٹل کی ضرورت کے پیشِ نظر تاج محل ہوٹل بنایا ہے۔[1]

ممبئی میں تاج

Leave A Reply

Your email address will not be published.