صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز

47,837

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم پٹھان 22 مارچ کو ایمیزون پر ائم ویڈیو پر ریلیز ہوگئی ہے۔


لیش راج بینر تلے ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم پٹھان میںشاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ہیں۔ فلم پٹھان 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی ۔ شاہ رخ خان نے فلم پٹھان کے ذریعے چار سال بعد بالی ووڈ میں کم بیک کیا۔ فلم پٹھان ایک کے بعد ایک ریکارڈ توڑ رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.