صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی

زمین مافیا بوہرہ ملا کے شرابی سپاہ سالار پر ممبئی پولس کا شکنجہ کسا

1,118

ممبئی : اپنی دولت ، اثر و رسوخ اور مذہبی غنڈہ گردی دکھانے والی بوہرہ کمیونٹی کی تنظیم ایس بی یو ٹی کے دو سپاہ سالاروں کو ممبئی کے جے جے مارگ پولس اسٹیشن نے پولس اہلکار کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے ۔ دونوں ملزم ٹرائکون کے بائونسر ہیں اور ایس بی یو ٹی میں تعینات ہیں ۔

ذرائع سے ملی خبروں کے مطابق ملزم شراب پی کر جھگڑا کررہے تھے ۔ اس دوران ممبئی پولس نے بیچ بچائو کرنے کی کوشش کی ۔ اس سے بر افروختہ ہو کر شارب کے نشہ میں دھت ملزموں نے پولس والوں پر ہاتھ اٹھایا ۔ اس کی پاداش میں دونوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.