ماہ رمضان کایوم جمعہ سے آغاز، ممبئی سمیت مہاراشٹر سحر میں اعلانات اور اذان فجر لاوڈاسپیکر پر نہیں دی…
ممبئی: ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مسلمانوں نے ماہ رمضان کا جوش وخروش سے استقبال کیا،کیونکہ بدھ کو 29،شعبان المعظم کو ملک بھر میں کہیں بھی رمضان المبارک کاچاند نظر نہیں آیاتھا،لیکن جمعرات مابعد نماز مغرب مسلم علاقوں میں آتش بازی کے ساتھ 30،واں!-->…