سماجیات سکون 🌎 ورلڈ اُردو نیوز 🌎 مارچ 15, 2023 کبھی آپ نے اپنی تنہائی سے باتیں کی ہیں…؟ کبھی خاموشی کو محسوس کیا ہے۔۔؟ باہر کے شور سے دھیان ہٹا کر اپنے اندر کی آوازوں کو سنا ہے۔۔۔۔؟ خود سے ملنے کے لئے وقت نکالا ہے۔۔۔؟ ملاقات کی ہے کبھی خود سے۔۔۔؟ نہیں نہ۔۔۔! ہم نے خود کو اکیلا چھوڑ دیا!-->…