آسکر ۔ فلم آر آر آر کا گانا ناٹو ناٹو کو ملا ایوارڈ
آسکر ایوارڈ کی تقریب سے پیر کو ہندوستان کے لیے اچھی خبر آئی۔ فلم آر آر آر کا گانا ناٹو ناٹو نے بہترین اوریجنل گانے کا ایوارڈ جیتا۔ جبکہ دی ایلیفنٹ وِسپرز نے بہترین دستاویزی شارٹ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔ تاہم دستاویزی فیچر فلم آل دیٹ بریتھز!-->…