صرف نیوز ہی نہیں حقیقی ویوز بھی
Browsing Tag

#mumbai

ممبئی میں عمارت میں لگنے والی آگ میں دم گھٹنے سے 5 افراد زخمی

ممبئی : مشرقی ممبئی میں کنجورمارگ علاقہ میں مہاڈا کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی ہے،بی ایم سی ڈیزاسٹر منیجمنٹ کنٹرول نے اتوار کو یہاں کیا کہ کم از کم پانچ افراد کو دم گھٹنے سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑا جب 14 منزلہ مہاراشٹر آریا اینڈ ہاؤسنگ

ممبئی میں رؤیتِ ہلال کمیٹی کی اتباع کرنا، ایک صدی پُرانا ہے

ممبئی : ہندوستان ہی نہیں بلکہ برصغیر میں رویت ہلال کمیٹی کی اتباع تقریباً ایک صدی پُرانا ہے۔لیکن اس تعلق سے اکثر مسئلہ ماہ رمضان اور عیدالفطر کے موقع پر پیدا ہوتا یے،ہندوستان اور پاکستان میں کبھی کبھار مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے اعلان سے

ماہ رمضان کایوم جمعہ سے آغاز، ممبئی سمیت مہاراشٹر سحر میں اعلانات اور اذان فجر لاوڈاسپیکر پر نہیں دی…

ممبئی: ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مسلمانوں نے ماہ رمضان کا جوش وخروش سے استقبال کیا،کیونکہ بدھ کو 29،شعبان المعظم کو ملک بھر میں کہیں بھی رمضان المبارک کاچاند نظر نہیں آیاتھا،لیکن جمعرات مابعد نماز مغرب مسلم علاقوں میں آتش بازی کے ساتھ 30،واں

ممبئی:مخدوم شاہ  درگاہ ٹرسٹ نے راج ٹھاکرے کے دعووں کی تردید کی

ممبئی : ایک اہم پیشرفت میں، پیر مخدوم چیریٹیبل ٹرسٹ - جو کہ ماہم میں مشہور حضرت مخدوم فقیہ علی ماہی کی درگاہ کی نگرانی کرتا ہے ، نے مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے کے ماہم سمندر کے ایک جزیرے پر مزارہونے کی تردید کی ہے۔ بلکہ

ممبئی کے  مسلمانوں کی تاریخ پر ایک نئی مستند اور صحافی سعید حمیدکی تحقیقی کتاب منظرعام پر

ممبئی : ممبئی کے مسلمانوں کی تاریخ پر ایک نئی مستند اور تحقیقی کتاب جلد ہی منظر عام پر آرہی ہے اور اس میں بمبئی کے مسلمانوں کی حقیقی زندگی اور ان کے معلومات کو پیش کیا ہے جس کو اردوصحافت کے ایک سینئر صحافی سعید

امرت پال سنگھ معاملہ میں مہاراشٹر پولیس چوکس ،ناندیڑ میں اے ٹی ایس کی نظر

ممبئی : وارث پنجاب ڈی کے سربراہ امرت پال سنگھ پر مہاراشٹر پولیس چوکس ہے۔ ریاست کے ناندیڑ ضلع میں پولیس چوکس ہے اور ضلع سے آنے اور جانے والے ہر شخص کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس کے علاوہ، مہاراشٹر اے ٹی ایس بھی خالصتانی

مجلس اتحاد المسلمین نے ‘غیر قانونی درگاہ مسماری کو  ‘میچ فکس’ قرار دیا

ممبئی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے ممبئی کے علاقے ماہم کے قریب بحیرہ عرب میں بننے والے قبرنمق " چلہ" کو منہدم کرنے کے اقدام کی مکمل حمایت کی ہے۔

راج ٹھاکرے کی دھمکی پرشندے سرکار نے گھٹنے ٹیک دیئے ماہم میں انہدامی کارروائی ،قدیم خضر چلہ منہدم ،…

ممبئی : مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدرراج ٹھاکرے نے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے مسجد وں سے لاوڈاسپیکر پر اذان بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ انہوں نے جنوب وسطی ممبئی میں حضرت مخدوم شاہ مہائمی کے مزار کے عقب میں واقع ساحل

صحافت جمہوریت کا اہم ترین ستون رہا ہے اور آج اُسے مزید مضبوط کرنے کی ضرورت 

ممبئی : صحافت جمہوریت کا اہم ترین ستون رہا ہے اور آج اُسے مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے اور اس کی اہمیت کو ختم کرنے کی کوشش کو ناکام بنادینا چاہئیے۔اس بات کا اظہار ممبئی یونیورسٹی شعبہ اُردو کے زیر اہتمام صحافت کے طلباء وطالبات سے خطاب

ماہ رمضان کا چاند نظرنہیں آیا،پہلا روزہ جمعہ کوہوگا

ممبئی : مرکزی رویت ہلال کمیٹی مسجد جامع اور سنی جمعیتہ علمائے بڑی مسجد نے اپنے الگ الگ اعلانات میں آج 29، شعبان المعظم کو ماہ رمضان کا چاندنہیں نظرآنے کا اعلان کیا ہے۔جامع مسجدرویت ہلال کمیٹی کی ایک میٹنگ میں مذکورہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ممبئی